انصاف یوتھ ونگ جامشورو کے تمام باڈی میمبرز کو اطلاع دی جاتی ہے کہ 2023 -5-21بو توار شام 5 بجے

1 year ago
1

اسلام وعلیکم
انصاف یوتھ ونگ جامشورو کے تمام باڈی میمبرز کو اطلاع دی جاتی ہے کہ 2023 -5-21
بروز اتوار شام 5 بجے جیلانی ھاؤس کوٹری میں میٹنگ رکھی گئی ہے تنظیم سازی کے حوالے سے انشاء اللہ جلد کوٹری تعلقہ اناؤنس کرنے جارہے ہیں تمام باڈی کے دوستوں نے جو جو نام دیئے تھے تمام دوستوں کو ساتھ لایا جائے تمام دوستوں کے انٹرویو لئے جائیں گے جو پارٹی کے ساتھ کام کرنے کے خواہشمند ہیں وہ بھی جیلانی ہاؤس پہچیں ان کے بھی نام پر غور کیا جائے گا

انفارمیشن سیکرٹری جامشورو
سید مدثر شاہ

Loading comments...