Premium Only Content

حُجّةُ اللّٰه البالِغة :39 /سعادت و کامیابی کے حصول اور انسانی .../ مفتی عبدالخالق آزاد رائے پوری
احادیثِ نبویہ ﷺ کی روشنی میں دینِ اسلام کے مربوط فلسفہ ’’علمِ اَسرار الدین‘‘ پر مبنی مجددِ ملت امام شاہ ولی اللہ دہلویؒ کی مایۂ ناز تصنیف
حُجّةُ اللّٰه البالِغة کے ہفتہ وار دروس
درس :39
مبحثِ رابع: نوعِ انسانی کی سعادت و کامیابی کے مسلّمہ معیارات
باب: 04
سعادت و کامیابی کے حصول اور انسانی ترقی کے چار بنیادی اخلاق
(طہارت، اخبات، سماحت اور عدالت)
مُدرِّس:
حضرت مولانا شاہ مفتی
عبد الخالق آزاد رائے پوری
بتاریخ: 21 ؍ نومبر 2018ء
بمقام: ادارہ رحیمیہ علومِ قرآنیہ (ٹرسٹ) لاہور
*۔ ۔ ۔ ۔ درس کے چند بُنیادی نِکات ۔ ۔ ۔ ۔ *
👇
0:00 آغاز درس
0:18 زیرِ نظر باب"حصولِ سعادت و کامیابی اور انسانی ترقی کے چار بنیادی اخلاق" کا سابقہ باب سے ربط
3:40 شاہ صاحبؒ پر تفہیماتِ الہیہ :حصولِ سعادت و کامیابی کے معتدل طریقے کے منفرد علوم اور مکمل نظام
12:25 حصولِ سعادت و کامیابی کے تمام طریقوں کا مرکز و منبع چار خصال (عادتیں) اور ان کے اثرات و نتائج
16:23 اخلاق اربعہ کی دعوت اور انبیاء علیهم السلام کی بعثت کا مقصد
23:34 پہلا بنیادی خلق: طہارت اور اس کی حقیقت و ماہیت
34:45 حالتِ حدث و طہارت کی پہچان و معرفت میں دو طرح کے انسان
37:34 نورِ طہارت کے انسانی روح پر عمدہ اثرات کے فوائد و ثمرات
43:06 حالتِ نجاست و گندگی کے انسانی روح پر برے اثرات و نتائج
50:10 دوسرا بنیادی خلق: الإخبات لله یا خضوع (اللہ تعالی کے حضور جسمانی عجز و انکساری اور دلی توجہ) کی حالت
انسانی روح پر اس خلق کے اثرات و نتائج
1:02:21 تیسرا بنیادی خلق: السماحة (نفسِ ناطقہ کی قوتِ بهیمیه کے دواعی و لذات کی عدم تابع داری، اس کے نقوش کا
منقش نہ ہونا اور بھیمی عادتوں کی میل کچیل نفس کا حصہ نہ بنیں) کی حقیقت
1:11:48 خُلقِ سماحت اور اس کے متضاد رویے
1:14:50 سخاوت اور شح (بخل) ۔ عفت (پاکدامنی) اور شرّہ (جنسی خواہشات کا غلبہ) ۔ صبر اور ھلع ( بے صبری)
تقوی اور فسق و فجور
1:21:38 سماحت کی تمام خصلتوں کی جڑ : اجتماعی تقاضوں کا انفرادی و جزئی تقاضوں پر غلبہ
1:24:06 چوتھا بنیادی خُلق: العدالة (توازن، اعتدال اور استقامت کے ساتھ انسانی نفس میں فطرتی طور پر نظامِ عدل کے افعال سہولت سے سر انجام دینے کا ملکہ و مہارت)
1:33:07 ملکة العدالة اور ملکة الظلم کے حامل افراد، مرنے کے بعد خوشی و غم و الم کی حالت اور مولانا سندھی کی اہم بات
1:37:04 انبیا علیهم السلام کی بعثت کا مقصد اقامتِ عدل اور عدالت کے موافق و مخالف لوگوں کی سزا و جزا کا عمل
1:40:51 انسان میں ملکة العدالة راسخ ہونےکے نتائج و ثمرات
پیش کردہ ادارہ رحیمیہ علوم قرآنیہ ، لاہور ۔ پاکستان
https://www.rahimia.org/
https://web.facebook.com/rahimiainstitute/
-
LIVE
Alex Zedra
48 minutes agoLIVE! Solo Scary Game night
118 watching -
58:01
MattMorseTV
3 hours ago $6.83 earned🔴The Dems. just lost 4.5 MILLION voters.🔴
40.2K33 -
1:04:10
BonginoReport
5 hours agoCornhusker Clink & A Sizzling Border Wall Deter Illegals - Nightly Scroll w/ Hayley Caronia (Ep.116)
102K60 -
LIVE
ZWOGs
9 hours ago🔴LIVE IN 1440p! - SoT w/ Pudge & SBL, The Finals w/ The Brrrap Pack, Kingdome Come - Come Hang Out!
30 watching -
LIVE
VapinGamers
1 hour ago $0.01 earnedOff The Grid - Yes I Have a Problem but Winning Aint One! #1 Controller Scrub NA - !rumbot !music
95 watching -
LIVE
XxXAztecwarrior
2 hours agoThe Finals W/ The Tribe
17 watching -
2:01:05
Mally_Mouse
10 hours agoLet's Hang!!
17.2K -
LIVE
blackfox87
2 hours agoFoxyFam takes on Warzone! | PREMIUM CREATOR | #DisabledVeteran
90 watching -
LIVE
Spartan
5 hours agoScrims then Ranked / Octopath Traveler 2
27 watching -
6:44:51
Dr Disrespect
10 hours ago🔴LIVE - DR DISRESPECT - IMPOSSIBLE 5 CHICKEN DINNER CHALLENGE - FEAT. VISS
112K15