جس دیس کی کورٹ کچہری میں انصاف ٹکوں پر بکتا ہو

1 year ago
2

جس دیس کی کورٹ کچہری میں انصاف ٹکوں پر بکتا ہو 🤐
جس دیس میں منشی قاضی بھی مجرم سے پوچھ کر لکھتا ہو 🤬
اس دیس کے ہر اک حاکم پر سوال اٹھانا واجب ہے ✊🏻
اس دیس کے ہر اک حاکم کو سولی پر چڑھانا واجب ہے⚔️
‏تحریک انصاف اور حکومت کے درمیان معاہدہ سامنے

آگیا۔

معاہدے پر عملدرآمد کرانے کے گارنٹر امریکن سفیر ڈونلڈ بلوم ہے.

فریقین کے درمیان تین نکاتی معاہدہ ہوا ہے.

▪️ پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران احمد خان نیازی کو دوران پوچھ گوچھ برہنہ ہونے پر مجبور نہیں کیا جائے گا۔

▪️ کسی کو بھی پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران احمد خان نیازیکے ساتھ زیادتی کرنے کی اجازت نہیں دی جائے گی، خاص طور پر جب وہ ایک خاص بیماری کے مریض ہیں۔

▪️ پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران احمد خان نیازی کو کسی بھی قسم کی سلاخوں، بانس (لاٹھیوں) سے تشدد کا نشانہ نہیں بنایا جائے گا.

نوٹ: ان تمام شرائط و ضوابط کو لیک نہیں کیا جائے گا.
اگر اب بھی اس جاھل قوم کی آنکھیں نہ کھلے تو پھر ان کے لیے چلو بھر پانی میں ڈوب مرنے کا مقام ہے

Loading comments...