Premium Only Content
حُجّةُ اللّٰه البالِغة :36 /ارتفاقِ رابع (بین الاقوامی نظام).../ مفتی عبدالخالق آزاد رائے پوری
احادیثِ نبویہ ﷺ کی روشنی میں دینِ اسلام کے مربوط فلسفہ ’’علمِ اَسرار الدین‘‘ پر مبنی مجددِ ملت امام شاہ ولی اللہ دہلویؒ کی مایۂ ناز تصنیف
حُجّةُ اللّٰه البالِغة کے ہفتہ وار دروس
درس :36
مبحثِ سوم: انسانی ضروریات و احتیاجات کی تسکین پر مبنی نظامِ ارتفاقات
باب: 11 (مبحثِ ارتفاقات کا آخری باب)
ارتفاقات کی انسانیت میں رائج عملی شکلیں
(ارتفاقات کی تشکیل و تخریب کا عمل اور ان کی درستگی کے لیے جدوجہد)
مُدرِّس:
حضرت مولانا شاہ مفتی
عبد الخالق آزاد رائے پوری
بتاریخ: 03 ؍ اکتوبر 2018ء
بمقام: ادارہ رحیمیہ علومِ قرآنیہ (ٹرسٹ) لاہور
*۔ ۔ ۔ ۔ درس کے چند بُنیادی نِکات ۔ ۔ ۔ ۔ *
👇
0:00 آغاز درس
00:12 باب کا خلاصہ: ارتفاقات کی انسانی زندگی میں اہمیت، عملی صورتیں، ارتفاقات بننے اور ٹوٹنے کا عمل اور درستگی کے لیے جدوجہد کےاصول
2:22 ارتفاقات کی اہمیت اور عملی نظام کی حیثیت
15:41 ارتفاقات کے عملی نظام کی تخلیق کے دو طریقے ، دنیا میں پھیلاؤ کے دو سبب اور لوگوں میں ان کی قبولیت
36:56 ابتداءً ارتفاقات کے نظام درست بنیاد پر قائم ہوتے لیکن طبقاتی و گروہی مفاد پرست لوگوں کے حکمران بننے سے خرابیاں پیدا ہوتی ہیں۔
سات خرابیاں
۱) درندہ صفت لوگوں (چور اور ڈاکو وغیرہ) کا حکومت پر تسلط
۲) سفلی شہوات کے اسیر بد مست لوگ
۳) نفصان دہ پیشے اور ناپ تول میں کمی جیسے سودی (زر سے زر کمانے کا) کاروبار
۴) پر تعیش پر مبنی عادات و اطوار اور فضول خرچیاں
۵) ایسے فضول سرگرمیاں جن سے وقت کا ضیاع ہو اور ان سے دنیا و آخرت کا کوئی فائدہ حاصل نہ ہو۔
۶) ظالمانہ ٹیکسوں کا نظام
۷) ہر سطح کے ارتفاق پر لالچ اور حرص اور بغض رکھنے والوں کی بہتات
1:12:31 ارتفاقات کے نظام کی درستگی کے لیے جدوجہد بہت بڑا نیکی کا کام ہے۔
باطل نظام کو ختم کرنے اور اس کا راستہ روکنا اور اس کے دو طریقے
1:17:47 مضبوط ارتفاقات کے نظام کا قیام اور لوگوں کو اس پر کاربند رکھنے کی حکمت
1:21:54 ملاءِ اعلیٰ کے فرشتوں کی بین الاقوامی نظام قائم کرنے والوں کے لیے دعائیں
1:23:38 غلط نظام سے کنارہ کشی اور معروضی حالات کے مطابق ارتفاقات کی کسی شکل کا قیام لازمی ہے۔ (البدور البازغة سے مزید وضاحت)
پیش کردہ ادارہ رحیمیہ علوم قرآنیہ ، لاہور ۔ پاکستان
https://www.rahimia.org/
https://web.facebook.com/rahimiainstitute/
-
1:40:46
The Quartering
4 hours agoCEO Assassinated In NYC, Supreme Court Rules On Trans Issue, South Korea & Pete Hegseth Attacks
62.8K58 -
LIVE
Film Threat
8 hours agoSKELETON CREW REVIEW! | Hollywood on the Rocks
111 watching -
15:19
Silver Dragons
2 hours agoDealer Reveals Gold Silver Ratio "Trick" All Stackers Should Know
3.74K1 -
59:37
PMG
17 hours ago $0.10 earned"The Hunter Biden Pardon & Freedom Brigades with Charity Linch"
2.06K1 -
1:31:12
Mally_Mouse
1 day agoLet's Yap About It - LIVE!
18.4K -
5:08:07
SoundBoardLord
6 hours agoToxic Masculine Gaming | GTA & Hunt Showdow!!
15.4K1 -
LIVE
SpartakusLIVE
3 hours agoPUBG w/ StoneMountain64 || WZ Challenge CHAMPION after
278 watching -
1:20:36
New York Post
5 hours agoNYPD Press conference on fatal shooting of UnitedHealthcare CEO outside midtown hotel
32.4K12 -
2:34:00
WeAreChange
5 hours agoLive With Ron Paul: How Dr. No And Elon Musk Are ELIMINATING Government!
42.2K18 -
1:05:51
Russell Brand
5 hours agoMARTIAL LAW IMPLIMENTED IN SOUTH KOREA! Tyranny or Defending the Peace? – SF507
132K190