Imam e kabah sheikh shuraim & Sudais & Dosary & Abdullah juhany |تمام امام کعبہ کے انداز میں تلاوت|

2 years ago
4

سالانہ محفل حمد و نعت و حسن قرات بھلوال میں کراچی سے تشریف لائے مہمان
جناب قاری ابوبکر عزیزی صاحب
انہوں نے تمام امام کعبہ
کی طرز پر قرآن مجید سنایا
امام کعبہ الشیخ سعود الشریم ان کی آواز میں بھی قرآن سنایا
اور شیخ عبدالرحمن السدیس کی آواز میں بھی قرآن سنایا
اور شیخ عبداللہ الجہنی ان کی آواز میں بھی قرآن سنایا اور شیخ الدوسری ان کی آواز میں بھی قرآن سنایا

ایک قاری اور اتنے زیادہ لہجوں میں قرآن پڑھنا اللہ نے یہ خاص اعزاز قاری ابوبکر عزیز صاحب کو عطا فرمایا ہے آپ ابھی سماعت فرمائیں اور آگے دوستوں کے ساتھ شیئر کریں
شکریہ

Loading comments...