Premium Only Content

یومِ مزدور؛ یکم مئی / محنت کش انسانیت پر ظلم و ستم کے خاتمےکے لیے../ مفتی عبدالخالق آزاد رائے پوری
یومِ مزدور؛ یکم مئی
[محنت کش انسانیت پر ظلم و ستم کے خاتمے کے لیے تحریکِ حنیفیت کی اَساس پر جدوجہد کی اہمیت اور اس کے لیے باشعور اجتماعی قیادت کی ضرورت]
خطاب:
حضرت مولانا شاہ مفتی عبد الخالق آزاد رائے پوری
بتاریخ: 10؍ شوال المکرّم 1444ھ / یکم؍ مئی 2023ء
بمقام: ادارہ رحیمیہ علومِ قرآنیہ (ٹرسٹ) لاہور
۔ ۔ ۔ ۔ خطاب کے چند مرکزی نِکات ۔ ۔ ۔ ۔ 👇
1:36 یومِ مزدور: مزدوروں کے حقوق پر ڈاکہ ڈالنے کی سیاہ تاریخ یاد دلانے کا دن
مزدور دُشمن عالمی نظام کے خلاف دنیا بھر کے ہمہ قسم کے محنت کش افراد و اقوام کی جدوجہد کی ناگزیریت
7:20 مسلمان جماعت: انسانیت کے حقوق کے بلا تفریق قیام کے لیے اللہ کی اجیر (مزدور) جماعت:
(1) احادیثِ نبویہ ﷺ کی روشنی میں مزدور کی مزدوری کا تذکرہ
(2) ملتِ ابراہیمی کی دعوت اور اس کے فکر و عمل کو غالب کرنے کے لیے گزشتہ اُمتوں اور مسلمانوں کی جد و جہد (مزدوری) کا تذکرہ
15:49 انبیاء علیہم السلام اللہ کے اجیر (مزدور) ہیں، اس لیے اس کا معاوضہ انسانوں سے وصول نہیں کرتے
17:30 مزدور کا بنیادی کام: ذہنی و جسمانی محنت سے اشیا میں افادیت پیدا کرکے انسان کی حاجات کو پورا کرنا
20:40 ولی اللّٰہی فکر در اصل دعوتِ حنیفیت ہے اور تحریکِ حنیفیت کی عامل و اجیر (مزدور) جماعت کے دو بنیادی کام:
(1) برّ و اثم، حق و باطل میں کرنے کی صلاحیت اور اقترابات و ارتفاقات کے نظام کا شعور
(2) ارضی و سماوی خصوصیات کی حامل ملتِ ابراہیمی کے عملی سیاسی نظام کے غلبے کے لیے جدوجہد
اجتماعی لیڈرشپ کی علامت کہ اس کا ہر فرد رہنمائی کی صلاحیت کا حامل ہو
43:26 دنیا کی سب سے منظم جماعتِ رسول اللہ ﷺ:
مصائب و مشکلات، لیڈر شپ کی صلاحیت، مشاورت، پارٹی ڈسپلن، منظم جدوجہد، صف بندی، بطور مثال معرکۂ بدر کا
مطالعہ
صالح حکومت، باشعور، منظم اور محنت کش (جد وجہد کرنے والی) جماعت کے بغیر اور ایسی جماعت، باہم بامعنی مشورے کے بغیر کوئی حیثیت نہیں رکھتی
لیڈرشپ کے لیے آزاد ذہن کا ہونا لازمی ہے اور آزاد ذہن، رائے سازی کے بغیر تشکیل نہیں پاتا
پیش کردہ ادارہ رحیمیہ علوم قرآنیہ ، لاہور ۔ پاکستان
https://www.rahimia.org/
https://web.facebook.com/rahimiainstitute/
-
8:31
MattMorseTV
23 hours ago $1.28 earnedTexas just did the IMPOSSIBLE.
55.7K72 -
LIVE
Rotella Games
16 hours agoGreen Hell Day 6 | We Have a LONG Way to Go
274 watching -
LIVE
Lofi Girl
2 years agoSynthwave Radio 🌌 - beats to chill/game to
397 watching -
41:26
The Mel K Show
3 hours agoMel K & Clay Clark | Financial Success Hides Behind Self Discipline: Five Pillars | 8-24-25
15.3K2 -
LIVE
The Rabble Wrangler
11 hours agoThe Best in the West Plays Battlefield 2042 | Road to BF6 Grind
32 watching -
LIVE
JTtheSG
42 minutes agoBack To The Deadzone!!!
51 watching -
LIVE
The Official Steve Harvey
12 days ago $5.07 earned24 HOURS OF MOTIVATION w/ STEVE HARVEY
439 watching -
25:56
DeVory Darkins
21 hours ago $0.66 earnedTrump drops ULTIMATE BOMB on Democrat Mayors as ICE makes SHOCKING Announcement
40.6K165 -
3:36:30
TonYGaMinG
6 hours ago🟢 ABI WITH FRIENDS | 🍩JOE DONUTS | 😶 🌫 VLADSGAMINGCARTEL |
21.3K4 -
21:24
marcushouse
12 hours ago $0.10 earnedStarship Flight 10: Go or No? 🚀
29.8K12