ایک کوا اسرائیلی پرچم کو ڈنڈے سے نکال کر زمین پہ پھینک رہا ہے۔

1 year ago
1

*ایک کوا اسرائیلی پرچم کو ڈنڈے سے نکال کر زمین پہ پھینک رہا ہے۔اور اپنے آپ کو پکا سچا مسلمان کہلانے والوں سے کہرا ہے تف ہے تمہاری غیرت پر جو اپنے قبلہ اول کی روز بے حرمتی کو دیکھتے اور سنتے ہو با وجود وسائل کے گونگے بہرے بنے ہوئے ہو کیا تمہارے رب کریم کا ارشاد نہیں ہے*
*اَلَم تَرَ کَیِف فَعَلَ رَبِّک ُ بِاَصحٰبِ الفیِل*
*کیاتم نے نہیں دیکھا تیرے رب نےہاتھی والوں کےساتھ کیاکیا؟*

*اٹھ شیر مجاہد ہوش میں آ*
*تعمیر خلافت پیدا کر*
*کیوں فرقے فرقے ہوتا ہے*
*اب ایک جماعت کو پیدا کر*

Loading comments...