Premium Only Content
حُجّةُ اللّٰه البالِغة :27 / استنباطِ ارتفاقات (اشیا سے انتفاع کے.../ مفتی عبدالخالق آزاد رائے پوری
احادیثِ نبویہ ﷺ کی روشنی میں دینِ اسلام کے مربوط فلسفہ ’’علمِ اَسرار الدین‘‘ پر مبنی مجددِ ملت امام شاہ ولی اللہ دہلویؒ کی مایۂ ناز تصنیف
حُجّةُ اللّٰه البالِغة کے ہفتہ وار دروس
درس :27
مبحثِ سوم: انسانی ضروریات و احتیاجات کی تسکین پر مبنی نظامِ ارتفاقات
باب: 01 استنباطِ ارتفاقات (اشیا سے انتفاع کے طریقہ کار کی دریافت اور ان کے نفع بخش استعمال کے نظام) کے مختلف مراحل کا بیان
مُدرِّس:
حضرت مولانا شاہ مفتی
عبد الخالق آزاد رائے پوری
بتاریخ: 25 ؍ جولائی 2018ء
بمقام: ادارہ رحیمیہ علومِ قرآنیہ (ٹرسٹ) لاہور
*۔ ۔ ۔ ۔ درس کے چند بُنیادی نِکات ۔ ۔ ۔ ۔ *
0:24 سابقہ مباحث کا خلاصہ اور ان کا مبحثِ ارتفاقات سے ربط اور تعلق
06:27 امام شاہ ولی اللہ دہلوی رح کی وضع کردہ اصطلاح "ارتفاقات" قرآن سے ماخوذ ہے۔
8:39 ارتفاقات کا لغوی و اصطلاحی معنی و مفہوم اور باب کے عنوان کی وضاحت
15:10باب کا پہلا علمی قاعدہ؛ انسان کی حیوانی تقاضوں کی تسکین میں حیوانات سے فطرتی موافقت
18:36 ارتفاقات کے حصول کے لیے ہر نوع کو جبلی و طبعی الہام
20:36 بنی نوعِ انسان حاجات پورا کرنے کے طریقوں میں مساوی حیثیت کے حامل ہے۔
مولانا سندھی کے نظریۂ وحدتِ انسانیت کی اساس شاہ صاحب کی یہی نظریہ ہے۔
27:11 حاجات کو پورا کرنے لیے ہر نوع کی اپنی خاص شریعت (طریقہ کار اور عملی پروسیجر) ہے۔
30:47 احتیاجات کی تسکین میں نوعِ انسانی کی تین بنیادی امتیازی خصوصیات
33:33 1- مفادِ عامہ کی سوچ کے ساتھ کام کرنے کا عقلی داعیہ و جذبہ اور اس کے فوائد
37:20 پہلا عقلی فائدہ: ملکۂ عدالت کی اساس پر حاجات پورا کرنے کے لیے نظامِ صالح کا قیام
40:27 دوسرا عقلی فائدہ: تہذیبِ نفس کے حصول کی خاطر خلقِ سماحت
42:04 تیسرا عقلی فائدہ: ذاتِ باری تعالیٰ اور فکر آخرت کے حوالہ سے خلقِ اخبات
42:44 چوتھا عقلی فائدہ: حصولِ جاہ و مرتبہ کے لیے خلقِ طہارت
44:14 2- جمالیاتی ذوق سے خوب سے خوب تر کی تلاش
48:21 3- ایجاد اور تقلید کا مادہ
53:32 حضرت آدم علیہ السلام پر ارتفاقات کے بنیادی علوم کا نزول اور تدریجا تجرباتی مراحل سے نئے نئے ارتفاقات کی دریافتیں
1:17:47 امتیازی خصوصیات کے فرق سے ارتفاقات کی درجہ بندی سے چار مراحل کا وجود اور ان کی فطرتی ضرورت
1:38:22 خلیفہ (بین الاقوامی حکمران) کی خصوصیت: مضبوط سیاسی و فوجی طاقت اور کثیر مال و دولت
1:44:01 ارتفاقات کے چار درجوں کے ارتقاء کی بنیاد: صفا، صلابت، لطافت اور ظرافت ہے جو کہ کائنات کے چار ارتقائی مراحل کی بنیاد بھی ہے۔
پیش کردہ ادارہ رحیمیہ علوم قرآنیہ ، لاہور ۔ پاکستان
https://www.rahimia.org/
https://web.facebook.com/rahimiainstitute/
-
LIVE
The Mike Schwartz Show
13 hours agoTHE MIKE SCHWARTZ SHOW with DR. MICHAEL J SCHWARTZ 11-28-2025
3,773 watching -
7:02
DEADBUGsays
4 hours agoThe Murder of Kathy Halle | Solved #19
1.79K -
56:09
A Cigar Hustlers Podcast Every Day
5 hours agoCigar Hustlers Podcast Every Week Day "Holiday Travel, Black Friday"
4.04K -
LIVE
LFA TV
12 hours agoLIVE & BREAKING NEWS! | FRIDAY 11/28/25
5,596 watching -
24:56
Jasmin Laine
18 hours agoOttawa Uses CHILDREN to Push Censorship—Carney Tears Up His Own Climate Agenda
24.8K41 -
12:45
MudandMunitions
17 hours agoSupercharged Silverado Trail Boss Lifted 35s & Steelcraft Bumper
22.8K4 -
8:25
Hollywood Exposed
14 hours agoRob Schneider DESTROYS De Niro After His Anti-Trump Meltdown
12.6K41 -
1:43
GreenMan Studio
16 hours agoWEAK MEN W/Greenman Reports
16.5K5 -
2:05:28
BEK TV
2 days agoTrent Loos in the Morning - 11/28/2025
12.7K -
20:39
Forrest Galante
14 hours agoCatching A Giant Crab For Food With Bare Hands
141K27