Khoob duaen mangen

2 years ago
1

اللہ سے دعائیں مانگیں، وہ مانگنے کو پسند فرماتا ہے۔ دعاکبھی رائیگاں نہیں جاتی۔ دنیا میں پوری نہ ہو تو آخرت کے لئے ذخیرہ کردی جاتی ہے۔

Loading comments...