Premium Only Content

حُجّةُ اللّٰه البالِغة :25 / عالمِ برزخ میں انسانوں کی مختلف.../ مفتی عبدالخالق آزاد رائے پوری
احادیثِ نبویہ ﷺ کی روشنی میں دینِ اسلام کے مربوط فلسفہ ’’علمِ اَسرار الدین‘‘ پر مبنی مجددِ ملت امام شاہ ولی اللہ دہلویؒ کی مایۂ ناز تصنیف
حُجّةُ اللّٰه البالِغة کے ہفتہ وار دروس
درس :25
مبحث ِدوم: دنیا کی زندگی میں اور مرنے کے بعد سزا و جزا کی کیفیت
باب: 3 *عالمِ برزخ میں انسانوں کے مختلف حالات کا جائزہ*
مُدرِّس:
حضرت مولانا شاہ مفتی
عبد الخالق آزاد رائے پوری
بتاریخ: 11 ؍ جولائی 2018ء
بمقام: ادارہ رحیمیہ علومِ قرآنیہ (ٹرسٹ) لاہور
*۔ ۔ ۔ ۔ درس کے چند بُنیادی نِکات ۔ ۔ ۔ ۔ *
👇
۱۔ گذشتہ دو دروس کا خلاصہ
۲ ۔ انسان کے چار مواطن و مقامات (دنیا، برزخ، حشر اور جنت/جہنم) میں نسمہ برقرار رہے گا۔
۳۔ عالمِ برزخ میں پہلی قسم: اہلِ یقظه (الملاء الاعلی کے ساتھ تعلق رکھنے والے لوگوں) کے احوال اور شاہ صاحب کا اولیاء اللہ کی ایک جماعت کا مشاہدہ
۴۔ نورِ اعمالِ مرضیه، نورِ یادداشت اور نورِ رحمت کی وضاحت
۵۔ عالمِ برزخ میں دوسری قسم: اہلِ یقظه کے قریب تر لوگوں کے حالات
۶۔ خواب کی حقیقت اور حسِ مشترک کی وضاحت
۷۔ انسان اپنے جسمانی مزاج کے مطابق خواب میں چیزیں دیکھتا ہے۔
۸۔ نومِ بھیمی میں آنے والے خوابات ، انسانی خیالات کے تابع ہوتے ہیں ۔
۹۔ برزخ میں نومِ طبیعی والے شخص کے احوال خواب کی مانند اور یقظان بالطبع والے جاگنے کی حالت میں ہوتے ہیں۔
۱۰۔ عالمِ برزخ میں تیسری قسم: بهیمیت و ملکیتِ ضعیفه (الملاء السافل کے ساتھ تعلق رکھنے والے لوگوں) کے حالات
۱۱۔ شاہ صاحب نے عالمِ برزخ میں تیسری قسم کے لوگوں کو ایک عجیب مثال سے سمجھایا ہے۔
۱۲۔ تیسری قسم کے بعض افراد کی عالمِ برزخ میں مادی ضروریات پوری کی جاتی ہیں۔
۱۳۔ تیسری قسم کے جو افراد جبلی طور پر شیطانی مزاج کے حامل ہوتے ہیں ، وہ شیاطین سے جا ملتے ہیں۔
۱۴۔ عالمِ برزخ میں چوتھی قسم: بهیمیتِ قویه اور ملکیتِ ضعیفه (اہلِ تصالح) والوں کے احوال
۱۵۔ عالمِ برزخ عالمِ دنیا کے بقایا جات میں سے ہے۔
https://www.rahimia.org/
https://web.facebook.com/rahimiainstitute/
-
14:19
Adam Does Movies
18 hours ago $1.53 earnedClown In A Cornfield Movie Review
26.5K3 -
14:32
DepressedGinger
12 hours ago $1.83 earned*SHOCKER* US reaches major trade deal with China
20K9 -
6:05
Film Threat
18 hours agoFRIENDSHIP REVIEW | Film Threat
28.6K4 -
1:20:42
TheDozenPodcast
20 hours agoIslamic & Woke Ideologies are DESTROYING the UK: Andrew Gold
22.6K11 -
5:33:42
RepublicSentinel
8 hours agoElder Scrolls Oblivion
58.7K4 -
6:00:03
svgames
11 hours ago🟢LIVE - STARWARS JEDI: FALLEN ORDER - ROCKET LEAGUE - TOURNY AT 12 -
44.9K1 -
58:15
Iggy Azalea
11 hours ago $11.64 earnedMotherland special Mothers Day 5k giveaway!
68.7K60 -
4:43:19
Due Dissidence
22 hours agoNewark Mayor ARRESTED, White South Africans ARRIVING, Glenn Loury CANCELED For Israel Criticism
96.8K89 -
5:24:42
Akademiks
12 hours agoDay 1/30. Beef in the Skreets? Mase Cam? Durk catches new Charge? DDG baby moms took my advice?
81.6K4 -
2:38:39
Badlands Media
1 day agoThe Narrative Ep. 21: The Trump Quicksand
141K45