Premium Only Content

حُجّةُ اللّٰه البالِغة :20 / اعمال و اخلاق کے انسانی نفس ک.../ مفتی عبدالخالق آزاد رائے پوری
احادیثِ نبویہ ﷺ کی روشنی میں دینِ اسلام کے مربوط فلسفہ ’’علمِ اَسرار الدین‘‘ پر مبنی مجددِ ملت امام شاہ ولی اللہ دہلویؒ کی مایۂ ناز تصنیف
حُجّةُ اللّٰه البالِغة کے ہفتہ وار دروس
درس :20
حُجّۃُ اللّٰہ البالِغۃ کا مبحث اول: اسباب تکلیفِ انسانی اور مجازاتِ عمل
باب؛11
اعمال و اخلاق کے انسانی نفس کے ساتھ وابستگی اور سزا و جزا کے لیے ہر ہر عمل کے احصاء (حفاظت) کا نظام
(عمل کی پیدائش سے لیکر اس کے انسانی روح کی طرف لوٹنے، انسانی روح کے دامن سے وابسته ہونے اور محفوظ اعمال کی بنیاد پر حساب و کتاب اور جزا و سزا کے مربوط نظام کا تعارف)
مُدرِّس:
حضرت مولانا شاہ مفتی
عبد الخالق آزاد رائے پوری
بتاریخ: 25 اپریل 2018ء
بمقام: ادارہ رحیمیہ علومِ قرآنیہ (ٹرسٹ) لاہور
*۔ ۔ ۔ ۔ درس کے چند بُنیادی نِکات ۔ ۔ ۔ ۔ *
0:17 گذشتہ سبق میں زیرِ بحث گفتگو "خیالات و خواطر" کا خلاصہ
6:23 باب کے عنوان کی وضاحت اور اس پر قرآن و حدیث سے دلائل
اعمال و اخلاق کے نفسِ ناطقہ سے پھوٹنے، دوبارہ نفس کی طرف لوٹنے، اس سے نا قابل تبدیل وابستگی اور
16:33 احصاء ( محفوظ بنانے) کا مربوط نظام
34:10اعمال و اخلاق کے نفسِ ناطقہ سے پھوٹنے کے چند اسباب
43:25 نفسِ ناطقہ سے عمل کی پیدائش کا اصل سبب انسانی جبلت ہے، گرد و پیش کے ماحول سے اس کی وضاحت
49:07 اعمال و اخلاق کے نفسِ ناطقہ کی طرف لوٹنے کا مطلب (بار بار عمل سے عادت بننا اور عمل سے نفس کا رنگین بننا) اور حدیثِ نبویؐ
1:01:56 عمل کا انسانی روح کے دامن سے وابستگی کا معنی و مفہوم: نفس میں محفوظ ہر پہلے عمل کا دوسرے عمل کی پیدائش کا سبب و علت بننا اور مجموعی طور پر اعمال کے سلسلہ زنجیری کا وجود میں آنا
1:20:54 اعمال کا احصاء ( اعمال کو محفوظ بنانے کا عمل) اور شاہ صاحب کی اپنے ذوق سے احصاء کی لاجواب تشریح
1:37:27 احصاء سے متعلق شاہ صاحب کے موقف کی امام غزالی کی گفتگو سے تائید
1:42:05 باب کا خلاصہ
پیش کردہ ادارہ رحیمیہ علوم قرآنیہ ، لاہور ۔ پاکستان
https://www.rahimia.org/
https://web.facebook.com/rahimiainstitute/
-
29:03
itsSeanDaniel
2 days agoIllegal Migrants REVEAL How They're INVADING Europe 🇪🇺
219 -
8:08
MattMorseTV
14 hours ago $6.63 earnedThe USA - China TRADE WAR just went NUCLEAR.
11.6K23 -
20:22
Real Estate
7 days ago $1.08 earnedNumber 1 Indicator Home Prices ARE ABOUT TO CRASH
1.56K2 -
30:09
Afshin Rattansi's Going Underground
17 hours ago‘Gaza Will Haunt Israel for Generations’- Mika Almog Granddaughter of Former President Shimon Peres
3.42K4 -
15:36
Nikko Ortiz
12 hours agoBring Back Public Shaming...
5.74K6 -
2:43:41
Side Scrollers Podcast
18 hours agoAsmongold Says The Online Left Are “ANIMALS” + Hasan Collar-Gate Gets WORSE + More | Side Scrollers
12.9K11 -
1:33:41
Dinesh D'Souza
2 days agoThe Dragon's Prophecy Film
81.9K58 -
LIVE
Lofi Girl
2 years agoSynthwave Radio 🌌 - beats to chill/game to
250 watching -
44:08
The Why Files
6 days agoThe CIA, Men in Black and the Plot to Take Out JFK | The Maury Island Incident
46.5K65 -
2:07:23
TimcastIRL
9 hours agoTrump SLAMS China With NEW 100% Tariff, Stocks & Crypto TUMBLE | Timcast IRL
291K152