Premium Only Content
حُجّةُ اللّٰه البالِغة :18 / غیر متبدل جبلت و فطرت کا انسان.../ مفتی عبدالخالق آزاد رائے پوری
احادیثِ نبویہ ﷺ کی روشنی میں دینِ اسلام کے مربوط فلسفہ ’’علمِ اَسرار الدین‘‘ پر مبنی مجددِ ملت امام شاہ ولی اللہ دہلویؒ کی مایۂ ناز تصنیف
*حُجّةُ اللّٰه البالِغة کے ہفتہ وار دروس*
*درس: 18*
*مبحثِ اوّل: اسبابِ تکلیفِ انسانی اور مجازاتِ عمل*
*باب:9*
غیر متبدل جبلت و فطرت کا انسان کے تین دائروں میں اثر :
ظہورِ اخلاق، صدورِ اعمال اور حصولِ مراتب ِکمال
ملکیت و بهیمیت کی مختلف پہلوؤں کے تناظر میں جبلت و فطرت پر لا جواب اور سیر حاصل گفتگو
*مُدرِّس*:
حضرت مولانا شاہ مفتی
عبد الخالق آزاد رائے پوری
بتاریخ: 11؍ اپریل 2018ء
*بمقام:* ادارہ رحیمیہ علومِ قرآنیہ (ٹرسٹ) لاہور
*۔ ۔ ۔ ۔ درس کے چند بُنیادی نِکات ۔ ۔ ۔ ۔*
👇
0:24 ❶ اس باب کا اجمالی خاکہ اور امام شاہ ولی اللہ دہلوی پر جبلت و فطرت سے متعلق علم کی خاص عنایتِ الہی
9:17 ❷ فطرت و جبلت پر احادیثِ مبارکہ اور آیت قرآنی سے استدلال اور امام شاہ ولی دہلوی کی لاجواب تشریح و تفہیم
17:52 ❸ جبلت و فطرت کے اعتبار سے قوتِ ملکیت کے دو دائرے: ملأ اعلی اور ملأ سافل سے مناسب دونوں قوتوں کی صفات
30:37 ❹ جبلت و فطرت کے اعتبار سے قوتِ بھیمیت کے دو دائرے: خالص و طاقت ور بهیمیت اور کمزور و نازک بهیمیت کی صفات و خصوصیات
40:33 ❺ انسان کی ملکیت و بهیمیت کے اجتماع سے ٹکراؤ: تجاذب (کشمکش) یا تصالح (باہمی صلح)کی کیفیت سے آٹھ ممکنہ اقسام
59:23 ❻ بهیمیت شدیدہ اور ملکیت و بهیمیت میں کشمکش کی حالت کا علاج ریاضاتِ شاقہ ہے۔
1:01:31 ❼ بهیمیتِ شدیدہ اور ملکیتِ عالیہ والوں کی مختلف حالتیں
01:04:36 ❽ ملکیتِ عالیہ اور بهیمیتِ ضعیفه والے بڑے امور (سیاست و حکومت) سے الگ تھلگ اور توجہ الی اللہ میں مشغول رہتے ہیں۔
1:06:53 ❾ بہیمیت شدیدہ اور ملکیت عالیہ والوں میں ملک کا نظم و نسق چلانے کی صلاحیت موجود ہوتی ہے ۔
01:08:17 ❿ بہیمیتِ شدیدہ اور اونچے درجے کی ملکیتِ عالیہ والے دین کی ریاست اور دنیا کی سیاست کے امام ہوتے ہیں، جیسے کہ انبیاء اور ان کے خلفاء
1:10:17 ⓫ انسانیت کے بڑے بڑے ستون، سلطان اور اولو الامر حضرات اور ان کے متعبین
01:14:03 ⓬ اہل تجاذب؛ بہیمیتِ ضعیفہ اور ملکیتِ سافلہ یا عالیہ والوں کی حالت
01:15:41 ⓭ جبلت و فطرت کے اصولوں کا حاصلِ کلام
پیش کردہ ادارہ رحیمیہ علوم قرآنیہ ، لاہور ۔ پاکستان
https://www.rahimia.org/
https://web.facebook.com/rahimiainstitute/
-
LIVE
The Mike Schwartz Show
13 hours agoTHE MIKE SCHWARTZ SHOW with DR. MICHAEL J SCHWARTZ 11-28-2025
3,783 watching -
7:02
DEADBUGsays
4 hours agoThe Murder of Kathy Halle | Solved #19
1.79K -
56:09
A Cigar Hustlers Podcast Every Day
5 hours agoCigar Hustlers Podcast Every Week Day "Holiday Travel, Black Friday"
4.04K -
LIVE
LFA TV
12 hours agoLIVE & BREAKING NEWS! | FRIDAY 11/28/25
5,611 watching -
24:56
Jasmin Laine
18 hours agoOttawa Uses CHILDREN to Push Censorship—Carney Tears Up His Own Climate Agenda
24.8K41 -
12:45
MudandMunitions
17 hours agoSupercharged Silverado Trail Boss Lifted 35s & Steelcraft Bumper
22.8K4 -
8:25
Hollywood Exposed
14 hours agoRob Schneider DESTROYS De Niro After His Anti-Trump Meltdown
12.6K41 -
1:43
GreenMan Studio
16 hours agoWEAK MEN W/Greenman Reports
16.5K5 -
2:05:28
BEK TV
2 days agoTrent Loos in the Morning - 11/28/2025
12.7K -
20:39
Forrest Galante
14 hours agoCatching A Giant Crab For Food With Bare Hands
141K27