صحیح البخاریکتاب: نماز کا بیانباب: باب: اونٹوں کے رہنے کی جگہ میں نماز پڑھنا۔حدیث نمبر: 430

1 year ago

صحیح البخاری
کتاب: نماز کا بیان
باب: باب: اونٹوں کے رہنے کی جگہ میں نماز پڑھنا۔
حدیث نمبر: 430

ترجمہ:
صدقہ بن فضل، سلیمان بن حبان، عبیداللہ، نافع روایت کرتے ہیں کہ میں نے ابن عمر (رض) کو اپنے اونٹ کی طرف نماز پڑھتے ہوئے دیکھا اور انہوں نے کہا کہ میں نے نبی ﷺ کو بھی ایسا کرتے ہوئے دیکھا ہے۔

Loading comments...