Premium Only Content

1:22 / 5:59 بئر حاء | Beer Haa | Abu Talha Ansari Ra ka kunwan Urdu & Hindi
السلام علیکم و رحمتہ اللہ و برکاتہ
مدینہ منورہ اور قرب و جوار کے علاقوں میں کثرت سے ایسے مقدس و بابرکت مقامات اور نشانیاں موجود ہیں، جن کی کسی نہ کسی طرح سے نسبت رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم سے ہے اور وہ صدیوں کی گرد آلود مسافتوں کے بعد آج بھی اپنے آثار رکھتے ہیں
مقامات و زیارات مدینہ منورہ کے سلسلے میں آج ہم آپ کو ایک ایسے ہی بابرکت کنوئیں اور باغ کی زیارت کروائیں گے ، جو محمد صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے عہد میں مسجد نبوی کے سامنے باغات میں واقع تھا،
مگر آج یہ جگہ مسجد نبوی کی توسیع کے باعث مسجد نبوی کے احاطے میں شامل ہو چکا ہے۔
اس کنوئیں کے مالک ابو طلحہ الانصاری زید بن سہل رضی اللہ عنہ تھے، حضرت ابو طلحہ اس وقت مدینہ منورة کے مالدار ترین لوگوں میں شمار ہوتے تھے، مدینہ منورة میں سب سے زیادہ کھجوروں کے درخت حضرت ابو طلحہ رضي الله عنه کی ملکیت تھے۔ بئر حاء جس جگہ واقع تھا، وہ باغ بھی ابو طلحہ رضي الله عنه کی ملکیت تھا ۔
نبي صلی اللہ علیہ وسلم اکثر اس باغ میں تشریف لے جاتے اور اس کنوئیں کا پانی پیتے تھے, جب قران كريم کی یہ آیات نازل ہوئیں ( لَن تَنَالُوا الْبِرَّ حَتَّىٰ تُنفِقُوا مِمَّا تُحِبُّونَ ) ۔
ترجمہ : تم نیکی کے کامل درجہ تک نہیں پہنچ سکتے جب تک نہ خرچ کرو اللہ کی راہ میں وہ چیز جو تمہیں زیادہ پسند ہو۔
تو ابو طلحہ رضی اللہ عنہ نبی صلی اللہ علیہ وسلم کے پاس پہنچے اور کہا یارسول اللہ مجھے اپنے مال میں سے سب سے زیادہ عزیز بير حاء ہے تو میں اسے اللہ کی راہ میں صدقہ کر رہا ہوں۔
تو آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا کہ
بخ بخ ذاك مال رابح
ابو طلحہ وہ بہت قیمتی مال ہے اسے آپ اپنے پاس رکھو
تو ابو طلحہ رضی اللہ عنہ اصرار کرنے لگے کہ
یا رسول اللہ میں نے اسے اللہ کی راہ میں خرچ کرنا ہے
تب آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا
قبلناه منك ورددناه اليك فجعله في اقربائك
ہم نے آپ سے قبول کرلیا اور اسے آپ کو واپس لوٹا دیا تو آپ اسے اپنے اقربا میں وقف کر دو۔
دوسری سعودی توسیع کے دوران یہ باغ اور کنواں مسجد نبوی کے اندر آگیا ، اب اس کی جگہ باب ملک فہد دروازہ نمبر 21 کے اندر چند قدم کے فاصلے پر بائیں طرف قالینوں کے نیچے ہیں، ان دنوں کرونا وباء میں صفائی کے خصوصی انتظامات کی وجہ سے قالین ہٹا دیے گئے ہیں۔
اس وقت ہم اسی جگہ موجود ہیں مسجد نبوی کے شمالی علاقے میں کنگ فہد گیٹ کے پاس گیٹ نمبر 21 اور گیٹ نمبر 22 کے درمیان یہ جو آپ کو تین نشانات نظر آرہے ہیں یہ وہ جگہ ہے جہاں یہ کنواں تھا جسے بير حاء کہا جاتا تھا اور یہ سارا وہ علاقہ ہے جہاں پہ باغ حضرت ابو طلحہ انصاری رضی اللہ عنہ تھا۔
search engine list
Hazrat Abu Talha Razi Allah anhu ka kunwan
Hazrat Abu Talha Razi Allah anhu ka Waqiah
Hazrat Abu Talha Razi Allah anhu ki seerat
-
3:55:35
Badlands Media
22 hours agoThe Narrative Ep. 30: Patriot Games
108K32 -
2:34:45
Matt Christiansen
13 hours agoBondi v Bongino Epstein Debacle, CA Weed Farm ICE Raid, Guest Liberty Doll | MC Live 7/13/25
43.4K45 -
2:27:02
TheSaltyCracker
12 hours ago1 Year Ago Today ReEEeStream 7-13-25
159K387 -
1:11:43
Sarah Westall
16 hours agoHow Long will Humans Live? Immortal Reproductive Cells, Future of Anti-Aging w/ Dr. Bill Andrews
66.8K9 -
7:32:32
SpartakusLIVE
12 hours agoLAST CHANCE for Spartakus' Loadouts w/ ADVANCEDgg || 25% off! - Code "Spartakus"
76.5K1 -
4:35:37
EricJohnPizzaArtist
6 days agoAwesome Sauce PIZZA ART LIVE Ep. #54: I WANT MY PUDGE TV!
70.5K4 -
2:08:06
Nerdrotic
13 hours ago $20.96 earnedLost History of Ancient Peru with Pillars of the Past | Forbidden Frontier #108
86.3K10 -
2:17:57
TruthStream with Joe and Scott
18 hours agoRound Table with Mark Abrahams/NewsTreason, Patriot Underground and Bruce Poppy Screw Big Gov live 7/13 #461
41.6K7 -
2:45:33
IsaiahLCarter
1 day ago $13.77 earnedFighting Crime in NYC, For Real This Time || APOSTATE RADIO EPISODE 023 (Guest: Maud Maron)
63.5K4 -
7:41:56
MissesMaam
12 hours agoCan We Find All The Artifacts ?!? 💚✨
32.7K3