Sun rises from west instead of east of new York

2 years ago
1

*قرآن اور سائنس‌* سورۃ الكهف آیت نمبر 90
*حَتّٰٓى اِذَابَلَغَ مَطۡلِعَ الشَّمۡسِ وَجَدَهَا تَطۡلُعُ عَلٰى قَوۡمٍ لَّمۡ نَجۡعَلْ لَّهُمۡ مِّنۡ دُوۡنِهَا سِتۡرًا ۙ‏*
ترجمہ:
*یہاں تک کہ جب سورج کے طلوع ہونے پر مقام پر پہنچے (زمین کے دوسرے سرے پر) تو اس (سورج) کو ایسے لوگوں پر طلوع ہوتے پایا جن کے لیے ہم نے اس (سورج) کی طرف سے کوئی اوٹ نہیں بنائی تھی۔*

Loading comments...