حُجّةُ اللّٰه البالِغة :09 /باب:3 (حصہ اول)۔ فرشتوں کا بالائی نظام۔۔/ مفتی عبدالخالق آزاد رائے پوری

1 year ago
3

احادیثِ نبویہ ﷺ کی روشنی میں دینِ اسلام کے مربوط فلسفہ ’’علمِ اَسرار الدین‘‘ پر مبنی مجددِ ملت امام شاہ ولی اللہ دہلویؒ کی مایۂ ناز تصنیف

*حُجّةُ اللّٰه البالِغة کے ہفتہ وار دروس*

*درس :9*

*مبحثِ اوّل: اسبابِ تکلیفِ انسانی اور مجازاتِ عمل*

*باب:3 (حصہ اول)۔ عالمِ مثال میں کار فرما قوتیں؛ فرشتوں کا بالائی نظام *

*مُدرِّس*:

حضرت مولانا شاہ مفتی

عبد الخالق آزاد رائے پوری

*بتاریخ:* 20؍ جمادی الاولی 1439ھ / 7؍ فروری 2018ء

*بمقام:* ادارہ رحیمیہ علومِ قرآنیہ (ٹرسٹ) لاہور

*۔ ۔ ۔ ۔ درس کے چند بُنیادی نِکات ۔ ۔ ۔ ۔ *👇

0:22 ❶ گزشتہ دروس؛ کائنات میں کار فرماں چار کمالاتِ الٰہی (مسلمہ قواعد) کا اجمالی جائزہ

9:47 ❷ عالمِ مثال میں کار فرما قوتیں؛ ملائکہ کا بالائی و زیریں نظام

11:59 ❸ نظامِ ملائکہ کی مختلف تعبیرات

16:33 ❹ قرآنِ حکیم میں عرشِ الٰہی کے حاملین ملائکہ (بالائی نظم) کا تذکرہ اور ملاءِ اعلیٰ کا ثبوت

27:27 ❺ ملاءِ اعلیٰ پر اَحادیثِ مبارکہ کی رہنمائی

37:15 ❻ حدیث کی روشنی میں ملاءِ اعلیٰ کے اختصام (تکرار و مباحثے) کی حقیقت

50:34 ❼ مولانا عبید اللہ سندھیؒ کی ’’فَإِذا أَنا بِربِّی تبَارَکَ وَتَعَالٰی فِی أحْسَنِ صُورَۃٍ‘‘ کی توضیح

1:02:26 ❽ ملاءِ اعلیٰ کے ثبوت پر دیگر اَحادیثِ نبویہؐ

1:07:34 ❾ ملاءِ اعلیٰ کے افاضل ملائکہ کے چند بڑے بڑے اُمور

1:14:03 ❿فرشتوں کے اجتماعات؛ الرّفیقُ الْأَعْلٰی، و النّدیُّ الْأَعْلٰی، و الْمَلَأُ الْأَعْلٰی

1:19:04 ⓫ملاءِ اعلیٰ میں انسانی نفوس شامل یا لاحق ہوتے ہیں

1:21:48 ⓬قضائے خداوندی سب سے پہلے ملاءِ اعلیٰ میں آتا ہے اور شرائع کی منظوری یہاں ہوتی ہے

1:26:11 ⓭فرشتوں سے متعلق لا جواب تشریح، شاہ صاحب کی تصنیف ’’اللمحات‘‘ کی روشنی میں

پیش کردہ ادارہ رحیمیہ علوم قرآنیہ ، لاہور ۔ پاکستان
https://www.rahimia.org/
https://web.facebook.com/rahimiainstitute/

Loading comments...