Premium Only Content
خطبہ جمعہ/ رمضان المبارک میں صیام (روزے) اورقیام اللیل (تراویح).../ مفتی عبدالخالق آزاد رائے پوری
رمضان المبارک میں صیام (روزے) اور
قیام اللیل (تراویح) کی حیثیت اور نظام تربیت میں کردار
خُطبۂ جمعۃ المبارک:
حضرت مولانا شاہ مفتی عبد الخالق آزاد رائے پوری
بتاریخ: 9؍ رمضان المبارک 1444ھ / 31؍ مارچ 2023ء
بمقام: ادارہ رحیمیہ علومِ قرآنیہ (ٹرسٹ) لاہور
خطبے کی رہنما آیاتِ قرآنی و احادیثِ نبوی ﷺ
آیاتِ قرآنی:
1۔ فَمَن شَهِدَ مِنكُمُ الشَّهْرَ فَلْيَصُمْهُ ۖ (2 – البقرۃ: 185)
ترجمہ: ”سو جو کوئی پائے تم میں سے اس (رمضان کے) مہینے کو، تو ضرور روزے رکھے اس کے“۔
2۔ كُلُوْا وَ اشْرَبُوْا حَتّٰى یَتَبَیَّنَ لَكُمُ الْخَیْطُ الْاَبْیَضُ مِنَ الْخَیْطِ الْاَسْوَدِ مِنَ الْفَجْرِ،۪ ثُمَّ اَتِمُّوا الصِّیَامَ اِلَى الَّیْلِۚ وَ لَا تُبَاشِرُوْهُنَّ وَ اَنْتُمْ عٰكِفُوْنَۙ فِی الْمَسٰجِدِؕ تِلْكَ حُدُوْدُ اللّٰهِ فَلَا تَقْرَبُوْهَاؕ كَذٰلِكَ یُبَیِّنُ اللّٰهُ اٰیٰتِهٖ لِلنَّاسِ لَعَلَّهُمْ یَتَّقُوْنَ۔ (2 – البقرۃ: 187)
ترجمہ: ”کھاؤ اور پیو جب تک کہ صاف نظر آئے تم کو دھاری سفید صبح کی جُدا دھاری سیاہ سے، پھر پورا کرو روزہ کو رات تک، اور نہ مِلو عورتوں سے جب تک کہ تم اعتکاف کرو مسجدوں میں، یہ حدیں باندھی ہوئی ہیں اللہ کی، سو ان کے نزدیک نہ جاؤ، اسی طرح بیان فرماتا ہے اللہ اپنی آیتیں لوگوں کے واسطے تاکہ وہ بچتے رہیں“۔
احادیثِ نبوی ﷺ :
1۔ ”مَنْ صَامَ رَمَضَانَ إِيمَانًا وَاحْتِسَابًا، غُفِرَ لَهُ مَا تَقَدَّمَ مِنْ ذَنْبِهِ“۔ (صحیح بخاری، حدیث: 1901)
ترجمہ: رسول اللّٰہ ﷺ نے فرمایا: ”جس نے رمضان کے روزے ایمان کے ساتھ اور احتساب کی نیت سے رکھے، اس کے گزشتہ تمام گناہ معاف کر دیئے جاتے ہیں“۔
2۔ ”مَنْ قَامَ رَمَضَانَ إِيمَانًا وَاحْتِسَابًا غُفِرَ لَهُ مَا تَقَدَّمَ مِنْ ذَنْبِهِ". (صحیح بخاری، حدیث: 37)
ترجمہ: رسول اللّٰہ ﷺ نے فرمایا: ”جو کوئی رمضان میں (راتوں کو) ایمان کے ساتھ اور احتساب کی نیت سے عبادت کرے، اس کے گزشتہ تمام گناہ بخش دئیے جاتے ہیں“۔
۔ ۔ ۔ ۔ خُطبے کے چند مرکزی نِکات ۔ ۔ ۔ ۔ 👇
رمضان اور قرآن کی روحانیت کو سمجھنے کی ضرورت و اہمیت
انسان کی روح اس کے طبعی، قلبی اور عقلی تین دائروں سے تعلق رکھتی ہے
✔️ تمام انبیائے کرام علیہم السلام اور حکما کی نظر میں روزے کے مطلوب نتائج کی اہمیت
✔️ حنیفی تحریک کے انبیا علیہم السلام کے ہاں اجتماعی روزے کے متعین اوقات کی حکمت
✔️ دینِ اسلام کی تعلیمات کو بہ طور مربوط نظام سمجھنے کی ضرورت و اہمیت
✔️ ’’اہلِ قرآن‘‘ کے نظریے کا پسِ منظر اور نظریات و عزائم
✔️ جدید تعلیم یافتہ نوجوانوں کے دین کے بارے میں سوالات کا پسِ منظر
✔️ روزے اور تراویح کے اجتماعی نظام کی تفہیم بارے امام شاہ ولی اللہ دہلویؒ کے ارشادات
✔️ قانون سازی کے عمل میں مستعمل اصطلاحات کی تعریف اور تعیین کی ضرورت
✔️ روزے کے تربیتی نظام میں انتہاپسندی کے بجائے اعتدال کی اہمیت
✔️ ’’اللیل‘‘ کی درست تعریف کے ذریعے افطار میں انتہاپسند طرزِ عمل سے بچا جاسکتا ہے
✔️ ’’الجماعت‘‘ کی بنیاد پر سنت کو نہ سمجھنے اور قرآن کی من مانی تشریح کے مضمرات
✔️ قیام اللیل کے تناظر میں نمازِ تراویح کا ثبوت اور نام نہاد مذہبی جدت پسند
✔️ نمازِ تراویح کی حیثیت و اہمیت اور اُمت کا اجتماعی عملی تسلسل
پیش کردہ ادارہ رحیمیہ علوم قرآنیہ ، لاہور ۔ پاکستان
https://www.rahimia.org/
https://web.facebook.com/rahimiainstitute/
-
LIVE
ThatStarWarsGirl
4 hours agoTSWG LIVE: Stargate Is BACK! EFAPing Michael Shanks Interview with GUEST!!!
322 watching -
LIVE
MissesMaam
4 hours agoStardew Co-Op 💚✨
128 watching -
1:32:46
Glenn Greenwald
6 hours agoHillary Blames TikTok for Anti-Israel Sentiment; MAGA Sycophants Gain Pentagon Press Access; Who Should Win Anti-Semite of the Year? See the Top 10 Finalists | SYSTEM UPDATE #552
109K91 -
56:12
Flyover Conservatives
23 hours ago100% Chance the Grid Fails: Why No One Is Fixing It (and How Easy It Is) - Tommy Waller | FOC Show
19K8 -
LIVE
JDubGameN
4 hours agoStarlink Network Test Stream! | Road to 100 Followers
436 watching -
2:17:31
The Daily Signal
7 hours ago $5.22 earned🚨BREAKING: Tennessee Congressional Election Results, Minneapolis Police to "Intervene" Against ICE,
24.8K6 -
1:52:47
megimu32
3 hours agoON THE SUBJECT: Christmas Vacation Is UNTOUCHABLE!
14.8K4 -
59:56
Sarah Westall
5 hours agoNeurostrike, Cognitive Targeting & the New Tech Arms Race w/ Professor Armin Krishnan
13.3K4 -
2:52:28
Nikko Ortiz
6 hours agoNo More Gear Fear... | Rumble LIVE
21.8K1 -
LIVE
Razeo
4 hours agoTopside carnage with some fries.,
47 watching