خطاب/ عروج و زوال کے اسباب، اسلامی معاشی نظام اورروایتی بینکاری۔۔۔/ مفتی عبدالخالق آزاد رائے پوری

1 year ago
5

عروج و زوال کے اسباب، اسلامی معاشی نظام اور
روایتی بینکاری نظام کے نقصانات

خطاب:
حضرت مولانا شاہ مفتی عبد الخالق آزاد رائے پوری

مؤرخہ: 21؍ رجب المرجب 1444ھ / 13؍ فروری 2023ء
بمقام: شاہ عبد اللطیف یونیورسٹی، خیرپور، سندھ

۔ ۔ ۔ ۔ خطاب کے چند مرکزی نِکات ۔ ۔ ۔ ۔ 👇

0:54 موضوع کا بنیادی دائرۂ کار
4:39 تکریمِ انسانیت اور اس کے تین لازمی تقاضے
10:16 اسلامی اکنامکس سسٹم میں تبادلۂ دولت سے متعلق اَساسی رہنمائی اور سود کی ممانعت
22:25 سونا و چاندی بہ طور آلۂ مبادلہ کے عالمی زر، قرضوں کی معیشت؛ پرافٹ کے ساتھ زر کی استحصالی خرید و فروخت کی ممانعت
30:11 ایڈم سمتھ کا نظریۂ زر سے استحصالی معیشت کا آغاز، ایسٹ انڈیا کمپنی کی لوٹ کھسوٹ
36:01 بینک کی اساس پر کیپٹل ازم کا آغاز اور زر کی اساس پر قرضوں کی عالمی معیشت اور بندر بانٹ
40:38 ڈالر کے عالمی کرنسی بنانے کی حقیقت اور سیاست و معیشت پر کنٹرول
0:43:14 کاغذی کرنسی کی جبری تجارت، پیڑو ڈالر کی وجہ سے دولت کا ارتکاز اور امریکی ورلڈ بینک کا ملکوں پر تسلط
48:53 روایتی بینکنگ سسٹم کی تباہ کاریاں اور استحصالی نوعیت
0:52:13 اسلامی بینکاری کے نام پر دھوکہ اور علما کی حیلہ بازی
58:40 عصرِ حاضر میں دینِ اسلام کے انسانیت دوست معاشی نظام پر مکالمے کی ناگزیریت

پیش کردہ ادارہ رحیمیہ علوم قرآنیہ ، لاہور ۔ پاکستان
https://www.rahimia.org/
https://web.facebook.com/rahimiainstitute/

Loading comments...