1- Surah fatiha || Tafhim ul Quran

1 year ago
6

=================
1- تفسیرسورۃالفاتحہ || ترجمہ و تفسیر اور مکمل حواشی || تفہیم القرآن
1-Tafhim ul Quran || surah fatiha

دراصل یہ سورہ ایک دعا ہے جو خدا نے ہر اس انسان کا سکھائی ہے جو اس کتاب کا مطالعہ شروع کر رہا ہو۔
کتاب کی ابتدا میں اس کو رکھنے کا مطلب یہ ہے کہ اگر تم واقعی اس کتاب سے فائدہ اٹھانا چاہتے ہو تو پہلے خدا
ً وند عالَم سے یہ دعا کرو۔ انسان فطرة دعا اسی چیز کی کیا کرتا ہے جس کی لب اور وااش اس کے دل میں
ہوتی ہے، اور اسی صورت میں کرتا ہے جبکہ اسے یہ احساس ہو کہ اس کی مطلوب چیز اس ہستی کے اختیار
میں ہے جس سے وہ دعا کر رہا ہے ۔پس قرآن کی ابتدا میں اِ س دعا کی تعلیم دے کر گویا انسان کو یہ تلقین کی
گئی ہے کہ وہ اس کتاب کو راہ راست کی جستجو کے لیے پڑھے، طالبِ حق کی سی ذہنیت لے کر پڑھے، اور یہ
جان لے کہ علم کا سرچشمہ خداوندِعالم ہے، اس لیے اسی سے راہنمائی کی دروااست کرکے پڑھنے کا آغاز
4
کرے۔ اس مضمون کو سمجھ لینے کے بعد یہ بات واد واضح ہوجاتی ہے کہ قرآن اورسورہ فاتحہ کے درمیان
ِ حقیقی تعلق کتاب اور اس کے مقدمے کا سا نہیں بلکہ دعا اور جواب دعا کا سا ہے ۔سورہ فاتحہ ایک دعا ہے
بندے کی جانب سے، اور قرآن اس کا جواب ہے خدا کی جانب سے ۔ بندہ دعا کرتا ہے کہ اے پروردگار !
میری رہنمائی کر ۔جواب میں پروردگار پورا قرآن اس کے سامنے رکھ دیتا ہے کہ یہ ہے وہ ہدایت ورہنمائی
جس کی دروااست تونے مجھ سے کی ہے۔

.
.
.
.
.
.
.#Tafhimulquran #Tafsir #surahfatihatafseer #quran #surahfatiha #tafhimul #quran #islam #maududi #allah #muslim #islamic #muslimah #india #sunnah #hijab #islamicquotes #deen #ummah #prophet #prayer #makkah #allahuakbar #hadith #instaislam #pray #pakistan #iran #jannah #instagood #prophetmuhammad #instamuslim #syria #dua #follow #surah #fatiha #tafsir #quran #islam #allah #peace #islamabad #muslim #jazakallah #deppression #inshallah #rwp #pakistan #karachi #followforfollow #comment #ramadan2023 #surahalkahfi #jummah #makkah #saadiesays #islamicquote #alduha #beautyofislam #rawalpindi #likes #farrukh_says #allahuakbar #subhanallah
.
.
.
.
.
.
.
.
.
.
.
.
.
.
.
#islam #islamic #ummahat #ummulmomineen #islamichistory #history #quranic #Quraniceducation #quranicverse #Jews #jews #foryou #foryoupage #christianity #Torah #quran #DrIsrarAhmad #Darussalam #hadithoftheday #muhammadﷺ #EngineerMuhammadAliMirza #wisdom #reality #truth #religion #deen #muslim #QAYAMAT #Allah #Rasool #ghamidi #islamicposts #ilm #knowledge #education #voiceover #beautifulplace #beautifulplaces #storytelling #islamicstories #islamicstoriesforkidsinurdu #islamicstoriesforkids #muslimwomen #muslimgirl #mother #marriage #life #biography #Zindagi #Battlefield #sahaba #islamicbooks #hazratayesha #kitab #mazhabi #tareekh #muslimhistory #battle #Zindagi #spiritual

Loading comments...