Dosti first Kashmiri movie (4K)| Adrajput| Rm Gulistane | Arbab Raju | R Zaheer |R sagheer |

2 years ago
16

مرشدوں کا ایک اور کار نامہ باغ آذاد کشمیر کی پہلی مووی (دوستی) ریلیز کر دی گئی آذاد کشمیر کی یہ پہلی مووی ہے مرشدوں کی یہ مووی جس کو تیار ہونے میں تقریباً 2 مہینے سے بھی زیادہ کا وقت لگا۔ مووی کے سب سین سینما ٹکس کے طور پر شوٹ کیے گئے ہیں ۔ اس مووی میں کسی بھی شخص کو کسی بھی قسم کا کوئی نقصان نہیں پہنچایا گیا۔
اس فلم کو تیار کرنے والے کا تعلق باغ آذاد کشمیر سے ہے
او پوری فلم دیکھنے کے لیے نیچے دیئے گئے لنک کو کلک کریں اور آسانی سے پوری فلم دیکھ سکے ہیں
https://youtu.be/USuIDb5fd-M
Dosti: Friends Forever (4K)| Adrajput| Rm Gulistane | Arbab Raju | R Zaheer |R sagheer |Friendship
پروڈیوسر؛AD Rajput
ڈائریکٹر؛RM Gulistanee

Loading comments...