خطاب/ امامِ انقلاب حضرت مولانا عبید اللّٰہ سندھیؒ شخصیت، علمی.../مفتی عبدالخالق آزاد رائے پوری

1 year ago
1

*امامِ انقلاب حضرت مولانا عبید اللّٰہ سندھیؒ*

*شخصیت، علمی و سیاسی اَفکار اور عملی کردار*

*خطاب:*

حضرت مولانا شاہ مفتی عبد الخالق آزاد رائے پوری

*مؤرخہ:* 17؍ رجب المرجب 1444ھ / 9؍ فروری 2023ء

*بمقام:* شیخ ایاز یونیورسٹی، شکارپور، سندھ

*خطاب کی رہنما آیتِ قرآنی:*

یٰۤاَیُّهَا الَّذِیْنَ اٰمَنُوا اتَّقُوا اللّٰهَ وَ كُوْنُوْا مَعَ الصّٰدِقِیْنَ (9 - التوبہ: 119)

ترجمہ: ”اے ایمان والو ! اللّٰہ سے ڈرتے رہو اور سچوں کے ساتھ رہو”۔

*۔ ۔ ۔ ۔ خطاب کے چند مرکزی نِکات ۔ ۔ ۔ ۔* 👇

0:58 حریت پسند رہنماؤں کے افکار کی اہمیت

4:31 مولانا عبیداللہ سندھیؒ کی سیرت کا مختصر خاکہ

6:21 ابتدائی حالاتِ زندگی و تعلیم

9:43 بچپن میں مطالعے کا شوق اور ذہانت

10:22 تحفۃ الہند‘‘ سے اسلام کی حقانیت کا اِدراک اور قبولِ اسلام’’

11:34 حافظ محمدصدیق بھرچونڈیؒ والوں سے بیعت

12:05 کلمہ توحید کی تلقین سے نظریے پر اعتماد

13:15 حصولِ علوم و فنون کے لیے اَسفار اور سندھ واپسی

15:43 مطبع محمودیہ کا قیام اور علمی کتب کا گہرا مطالعہ

16:44 تحریکِ آزادی کے لیے مرکز ’’دار الرشاد‘‘ کا قیام

17:57 دیوبند کے فاضلین کی انجمن سازی کے لیے ’’جمعیت الانصار‘‘ کا قیام

19:25 جدید عصری و دینی علوم کے امتزاج پر ادارہ ’’نظارۃ المعارف القرآنیہ‘‘ کا قیام

21:24 کابل میں سات سال اور عالمی سیاست پر گہری نظر

23:25 کابل سے ماسکو روانگی اورانقلابِ روس کا مطالعہ

24:12 ترکی میں مصطفی کمال سے ملاقات

25:44 مکہ مکرمہ آمد اور حرم میں درس و تدریس

27:47 ہندوستان واپسی کے لیے مدبرانہ اپروچ

32:07 علمی و تربیتی خدمات

34:58 مولانا سندھیؒ کا ایک اہم نظریہ قومیت کا حقیقی شعور

37:50 قومی جمہوریت پر مبنی ادارہ جاتی نظام کا قیام

38:29 ہندوستان کی آزادی کا خاکہ؛ سروراجی منشور

39:41 عالمگیر انقلابی سوچ اور فکر کا اظہار

41:40 حقیقی لیڈرشپ کی شناخت

46:04 یونیورسٹی کے VC کی طرف سے مہمان مقرر کے لیے کلماتِ تشکر!

پیش کردہ ادارہ رحیمیہ علوم قرآنیہ ، لاہور ۔ پاکستان
https://www.rahimia.org/
https://web.facebook.com/rahimiainstitute/
پیش کردہ ادارہ رحیمیہ علوم قرآنیہ ، لاہور ۔ پاکستان
https://www.rahimia.org/
https://web.facebook.com/rahimiainstitute/

Loading comments...