چاند نے وقتِ رخصت چاندنی سے کہا،" ... #roohi_writes #chand #chandan_chanchal_bhojpuri_new_video

1 year ago
1

چاند نے وقتِ رخصت چاندنی سے کہا،
" میں اب جاؤں__؟؟"
چاندنی آنکھوں میں آنسو بھر لائی اور بولی،
"محبت کرنے والوں سے رخصتی کی اجازت نہیں لیا کرتے "
#روحی🥀 #roohi_writes #chand #chanssitara #chandler #quote #poetry #love #lovely

Loading comments...