خطاب/ سیرۃ النبی ﷺ کا رہنما کردار اور ہماری ذمہ داریاں... /مفتی عبدالخالق آزاد رائے پوری

2 years ago
7

سیرۃ النبی ﷺ کا رہنما کردار اور ہماری ذمہ داریاں
(قومی انتشار اور سماجی زوال کے تناظر میں)

خطاب:
حضرت مولانا شاہ مفتی عبد الخالق آزاد رائے پوری

مؤرخہ: 10؍ ربیع الثانی 1444ھ / 6؍ نومبر 2022ء
بمقام: زم زم لان، کراچی

پیش کردہ ادارہ رحیمیہ علوم قرآنیہ ، لاہور ۔ پاکستان
https://www.rahimia.org/
https://web.facebook.com/rahimiainstitute/

Loading comments...