Premium Only Content
خطبہ جمعہ/ رسول اللّٰہ ﷺ اور الکتاب کا باہم ناگزیر ربط و اہمیت۔۔۔/ مفتی عبدالخالق آزاد رائے پوری
رسول اللّٰہ ﷺ اور الکتاب کا باہم ناگزیر ربط و اہمیت
اور اس کے تقاضوں کی جامعیت
خُطبۂ جمعۃ المبارک:
حضرت مولانا شاہ مفتی عبد الخالق آزاد رائے پوری
بتاریخ: 28؍ جُمادی الاولیٰ 1444ھ / 23؍ دسمبر 2022ء
بمقام: ادارہ رحیمیہ علومِ قرآنیہ (ٹرسٹ) لاہور
خطبے کی رہنما آیاتِ قرآنی و حدیثِ نبوی ﷺ:
آیاتِ قرآنی:
اَلْحَمْدُ لِلّٰهِ الَّذِیْۤ اَنْزَلَ عَلٰى عَبْدِهِ الْكِتٰبَ وَ لَمْ یَجْعَلْ لَّهٗ عِوَجًاؕٚ قَیِّمًا. (18 - الکھف: 1-2)
ترجمہ: "سب تعریف اللّٰہ کو، جس نے اُتاری اپنے بندہ پر کتاب، اور نہ رکھی اس میں کچھ کجی، ٹھیک اُتاری".
حدیثِ نبوی ﷺ :
”إِنَّ أَفْضَلكُمْ مَنْ تَعَلَّمَ الْقُرْآن وَ عَلَّمَهُ“. (صحیح بُخاری، حدیث: 5028)
ترجمہ: رسول اللہ ﷺ نے فرمایا کہ: ”تم سب میں بہتر وہ ہے جو قرآن مجید پڑھے اور پڑھائے“۔
۔ ۔ ۔ ۔ خُطبے کے چند مرکزی نِکات ۔ ۔ ۔ ۔ 👇
✔️ قرآن حکیم انسانیت کی فلاح و بہبود کا الٰہی دستور ہے
✔️ انسانی اور حیوانی زندگی کے درمیان بنیادی فرق
✔️ ٹیم ورک میں نتائج لینے کے حوالے سے بنیادی اُصول
✔️ انبیاعلیہم الصلوٰۃ و السلام کی فطرتِ سلیمہ اور کردار کی رہنمائی
✔️ موسوی قومی انقلاب میں تورات کی مرکزیت اور کردار
✔️ قرآن حکیم اور اس کا بین الاقوامی فکر و عمل
✔️ مکی زندگی میں خلافتِ باطنہ کا اظہار
✔️ سچے نبی کی علامات! وحی الٰہی کے ذریعے چار سوالات کے جوابات
✔️ جبرئیلِ امینؑ وحیٔ الٰہی لانے میں امرِ الٰہی کے پابند ہوتے ہیں
✔️ خطبے کی رہنما آیتِ قرآنی کا پسِ منظر، معنی، مفہوم اور تفسیر
✔️ ’’اِنزال‘‘ اور ’’نُزول‘‘ کے معنی و مفہوم کا فرق
✔️ ’’العبد‘‘ کا معنی و مفہوم اور امام شاہ ولی اللہ دہلویؒ کا ارشاد
✔️ دنیا کی کسی بھی کتاب کو سمجھنے کے لیے اساتذہ اور مربی کی اہمیت
✔️ قرآن حکیم کی درست تفہیم کے لیے سیرت النبی ﷺ سے رہنمائی لینا ضروری ہے
✔️ قرآن حکیم کی تعلیم کے لیے ’’العبد‘‘ اور ’’الکتاب‘‘ کا باہمی ربط اور تعلق
✔️ خبر کی تعریف؛ خبر اور سچائی کا باہمی تعلق، خبر اور خواہش میں فرق
✔️ ’’قَیِّمًا‘‘ کا معنی و مفہوم اور قرآن حکیم کے حوالے سے اس کا اطلاقی مفہوم
✔️ تہذیبِ نفس اور سیاسۃ الامہ کا معنی و مفہوم اور اس کے عصری تقاضے
✔️ سورت الکہف کی ابتدائی دس آیات کو سمجھ کر جمعہ کے روزپڑھنے کے اثرات و نتائج
✔️ حضور اکرم ﷺ سے صحابہ کرامؓ کی منقول منقبت کا پسِ منظر
✔️ قرانی سورتوں کے منقول فضائل و اَثرات کی بنیادی حکمت اور فلسفہ
✔️ قران حکیم کا بنیادی پیغام اور اس پر عمل کے عصری تقاضے
پیش کردہ ادارہ رحیمیہ علوم قرآنیہ ، لاہور ۔ پاکستان
https://www.rahimia.org/
https://web.facebook.com/rahimiainstitute/
-
1:02:02
PMG
16 hours ago $9.83 earned"Man Films FBI Coming to His Home Over Alleged Social Media Posts - Jeremy Kauffman"
51.2K12 -
23:21
Stephen Gardner
1 day ago🔥Trump DISCOVERS exactly who BETRAYED Him!!
159K576 -
11:04
Silver Dragons
15 hours agoCoin Dealer Exposes the "German Silver" Scam & MORE
84K19 -
39:56
TampaAerialMedia
17 hours ago $17.11 earnedBeautiful VERMONT - 15 Towns & 7 Scenic Highways - Burlington, Woodstock, Brattleboro, & More
93.6K26 -
1:04:24
Tactical Advisor
19 hours agoBattlehawk Build Of The Month /Giveaway Winner | Vault Room LIVE Stream 009
162K41 -
2:51:26
I_Came_With_Fire_Podcast
1 day ago"Houska Castle: Gateway to Hell, Nazi Occultism, & Ancient Legends"
124K41 -
26:20
Degenerate Jay
1 day ago $11.11 earnedThe Best Transformers Movie? - Bumblebee Movie Review
90.7K12 -
10:12
This Bahamian Gyal
1 day agoInfluencer hired HITMEN to OFF social media rival
75.1K22 -
7:05
Dr. Nick Zyrowski
1 day agoVitamin D Mistakes Most People Make - Never Do This!
63K7 -
2:11:13
Squaring The Circle, A Randall Carlson Podcast
1 day ago#29 Thermonuclear War: Shall We Play A Game? - Squaring the Circle: A Randall Carlson Podcast
76.7K76