Premium Only Content

خطبہ جمعہ/ اسلام کے معاشی نظام میں زکوٰۃ؛ انفرادی و اجتماعی تہذیب۔۔۔/ مفتی عبدالخالق آزاد رائے پوری
اسلام کے معاشی نظام میں زکوٰۃ؛ انفرادی و اجتماعی تہذیب و تربیت کا ذریعہ اور
سُودی نظام کے استحصالی حربے
خُطبۂ جمعۃ المبارک:
حضرت مولانا شاہ مفتی عبد الخالق آزاد رائے پوری
بتاریخ: 21؍ جُمادی الاولیٰ 1444ھ / 16؍ دسمبر 2022ء
بمقام: ادارہ رحیمیہ علومِ قرآنیہ (ٹرسٹ) لاہور
خطبہ کی رہنما آیاتِ قرآنی:
فَاٰتِ ذَا الْقُرْبٰى حَقَّهٗ وَ الْمِسْكِیْنَ وَ ابْنَ السَّبِیْلِ، ذٰلِكَ خَیْرٌ لِّلَّذِیْنَ یُرِیْدُوْنَ وَجْهَ اللّٰهِ، وَ اُولٰٓئِكَ هُمُ الْمُفْلِحُوْنَ، وَ مَاۤ اٰتَیْتُمْ مِّنْ رِّبًا لِّیَرْبُوَاۡ فِیْۤ اَمْوَالِ النَّاسِ فَلَا یَرْبُوْا عِنْدَ اللّٰهِ، وَ مَاۤ اٰتَیْتُمْ مِّنْ زَكٰوةٍ تُرِیْدُوْنَ وَجْهَ اللّٰهِ فَاُولٰٓئِكَ هُمُ الْمُضْعِفُوْنَo (30 – الرُّوم: 38-39)
ترجمہ: ”سو تُو دے قَرابت والے کو اُس کا حق، اور محتاج کو، اور مُسافِر کو، یہ بہتر ہے اُن کے لیے جو چاہتے ہیں اللہ کا منہ (رضا و خوشی)، اور وہی ہیں جن کا بھلا ہے۔ اور جو دیتے ہو بیاج (سُود) پر کہ بڑھتا رہے لوگوں کے مال میں، سو وہ نہیں بڑھتا اللہ کے یہاں، اور جو دیتے ہو پاک دل سے چاہ کر رضامندی اللہ کی، سو! یہ وہی ہیں جن کے دُونے (دُگنے) ہوئے“۔
۔ ۔ ۔ ۔ خُطبے کے چند مرکزی نِکات ۔ ۔ ۔ ۔ 👇
آغاز خطبہ 0:00
1:30 اسلام کے معاشی نظام کی اَساس‘ انسانوں کے مالی حقوق کا تحفظ ہے
4:07 سودی نظام کی بنیاد‘ انسانوں کے معاشی حقوق کی حق تلفی پر قائم ہے
5:26 معاشی ترقی میں انسانی محنت کے بعد اللہ تعالیٰ کے ’’قبض و بسط‘‘ کے اختیارات
10:53 حق کی تعریف، اس کا معنی و مفہوم اور اس کی انجام دہی کے تقاضے
15:40 انفاق فی سبیل اللّٰہ میں لِلّٰہی اخلاص کی اہمیت اور دُنیوی نمائش کی مذمت
23:19 خطبے کی مرکزی آیت کی تفسیر و تشریح اور تفصیلات
29:42 زکوٰۃ کی فرضیت اور اس کے ذریعے تہذیبِ نفس کی اہمیت، معنی و مفہوم
34:30 قلب کی مختلف حالتیں اور اس سے پھوٹنے والے خیالات و تصورات کی نوعیت
42:28 عقل کی مختلف حالتیں اور اس سے صادر ہونے والی منطق اور استدلال کی حیثیت
43:46 نفس کی مختلف حالتیں یعنی نفسِ امارہ، نفسِ لوامہ اور نفسِ مطمئنّہ کی کیفیات
49:33 دینِ اسلام کا بنیادی مقصد؛ عقل، قلب اور نفس کی اعلیٰ مقاصد پر تربیت ہے
51:32 موجودہ سرمایہ داری نظام‘ سود کے ذریعے عقل، قلب و نفس میں فساد پیدا کررہا ہے
52:26 مقاصدِ زکوٰۃ کا حقیقی اِدراک اور شعور
56:01 ہدیہ اور قرض دینے کے بعد اس سے کسی طرح کے مادی مفاد کا وصول کرنا بھی سود ہے
1:04:19 عالمی سودی نظام کے ذریعے تیسری دُنیا کے ممالک کے وسائل کا بدترین استحصال
پیش کردہ ادارہ رحیمیہ علوم قرآنیہ ، لاہور ۔ پاکستان
https://www.rahimia.org/
https://web.facebook.com/rahimiainstitute/
-
2:03:32
Side Scrollers Podcast
22 hours agoMASSIVE Netflix Boycott + The TRUTH About Jimmy Kimmel’s Return + BIG Side Scrollers NEWS
35.6K16 -
15:05
GritsGG
1 day agoFlawless Duos Victory w/ Most Winning Duo in Warzone History!
32.5K2 -
1:53:52
FreshandFit
18 hours agoShe Was In 3 Domestic Violence Cases? Happy Birthday Fresh!!!
161K69 -
2:03:22
Inverted World Live
10 hours agoThe Aliens Are Underwater | Ep. 117
78.8K31 -
2:20:24
Badlands Media
18 hours agoDevolution Power Hour Ep. 394: The Long Game, Media Traps, and Military Signals
97.7K33 -
2:08:38
TimcastIRL
12 hours agoNetflix Shares TANK, Elon Says BOYCOTT After Writer MOCKS Charlie Kirk Assassination
252K204 -
8:48:01
SpartakusLIVE
14 hours agoI'M BACK || Quads w/ The Boys
95.4K9 -
9:33
Ken LaCorte: Elephants in Rooms
17 hours ago $4.71 earnedWhy Do Black Men Love Big Butts?
41.3K26 -
2:12
From Zero → Viral with AI
1 day ago $14.74 earned🚀 AI Marketing Isn’t Just for Big Brands Anymore — Here’s Why
55.9K11 -
9:51:58
Dr Disrespect
21 hours ago🔴LIVE - DR DISRESPECT - 10 WINS ON CONTROLLER - BO7 TOMORROW
321K22