ماشاءاللّٰه

2 years ago
2

*🌷ماشاءاللّٰه*

*الحمدللہ حافظ قرآن آرمی چیف کے تقررسے دیگر حفاظ اورقراء حضرات بھی ظاہرہونا شروع ہوگئے ہیں-*
*جی ایچ کیو میں منعقدہ یوم شہداء تقریب میں لیفٹینینٹ کرنل حافظ رشید احمد صاحب کی پیاری آوازمیں انتہائ خوبصورت تلاوت سماعت کیجئے۔*
*ایسے لگتاہے کہ کو ئی معروف مصری قاری قرائت کررہے ہیں۔*
*اللہ پاک مزید برکتیں عطاءفرمائے اور بیرونی واندرونی ہر قسم کی سازشوں سے ملک عزیز کو محفوظ فرمائے آمین۔*

Loading comments...