Premium Only Content

خطبہ جمعہ/ اسلام کے عادلانہ تجارتی نظام اور عالمی استحصالی نظام۔۔۔/ مفتی عبدالخالق آزاد رائے پوری
اسلام کے عادلانہ تجارتی نظام اور عالمی استحصالی نظام کے مابین بنیادی فرق اور
سودی بینکاری نظام پر مذہبی ملمع کاری کی حقیقت
خطبہ جمعۃ المبارک:
حضرت مولانا شاہ مفتی عبدالخالق آزاد رائے پوری
بتاریخ: 29؍ ربیع الثانی 1444ھ / 25؍ نومبر 2022ء
بمقام: ادارہ رحیمیہ علومِ قرآنیہ (ٹرسٹ) لاہور
خطبے کی رہنما آیتِ قرآنی و حدیثِ نبوی ﷺ :
آیت:
اَلَّذِیْنَ یَاْكُلُوْنَ الرِّبٰوا لَا یَقُوْمُوْنَ اِلَّا كَمَا یَقُوْمُ الَّذِیْ یَتَخَبَّطُهُ الشَّیْطٰنُ مِنَ الْمَسِّ١ؕ ذٰلِكَ بِاَنَّهُمْ قَالُوْۤا اِنَّمَا الْبَیْعُ مِثْلُ الرِّبٰوا١ۘ وَ اَحَلَّ اللّٰهُ الْبَیْعَ وَ حَرَّمَ الرِّبٰوا۔ (2 - البقرہ: 275)
(جو لوگ کھاتے ہیں سود، وہ نہیں اٹھیں گے قیامت کو، مگر جس طرح اٹھتا ہے وہ شخص، کہ جس کے حواس کھو دیئے ہوں شیطان کے چھونے کی وجہ سے۔ انہوں نے کہا کہ: سوداگری بھی تو ایسی ہی ہے جیسے سود لینا، حالانکہ اللہ نے حلال کیا ہے سوداگری کو اور حرام کیا ہے سود کو"۔
حدیثِ نبوی ﷺ :
”الرِّبا ثلاثةٌ و سبعُونَ بابًا ، و أيْسَرُها مِثْلُ أنْ يَّنكِحَ الرجلُ أمَّهُ، و إِنَّ أربَى الرِّبا عرضُ الرجلِ المسلمِ“۔ (السنن لابن ماجة: 2275، المستدرك للحاکم: 2259)
ترجمه: حضور اقدس ﷺ نے ارشاد فرمایا: ”سود کے تہتر درجے ہیں۔ سب سے کم تر درجہ اس گناہ کی طرح ہے کہ کوئی آدمی اپنی ماں کے ساتھ نکاح کرے اور سب سے بڑھ کر سود کسی مسلمان کی آبرو ریزی کرنا ہے۔“
۔ ۔ ۔ ۔ خُطبے کے چند مرکزی نِکات ۔ ۔ ۔ ۔ 👇
0:00 آغاز خطبہ
✔️ دینِ اسلام کا جامع تصور حیات اور تہذیبِ نفس و سیاستِ ملیہ
✔️ رسول اللہ ﷺ کی تربیت یافتہ جماعتِ صحابہ کرامؓ کا مالی ایثار
✔️ سرمایہ پرستی کا خبط (حواس باختگی) اور سود کے سنگین نفسیاتی اثرات و نتائج
✔️ خطبے کی رہنما آیتِ قرآنی کا پسِ منظر، تفسیر اور تشریح
✔️ بیع (تجارت) اور ربوا (سود) کے مابین دو ٹوک فرق کا واضح قرآنی بیانیہ
✔️ بیع کی کئی اقسام‘ استحصال کی بنیاد پر ناجائز قرار دی گئی ہیں
✔️ بیع شرعی، بیع جاہلی اور سود کے مابین فرق
✔️ باطل طریقے سے کسی کا مال لینے یا لوٹنے کی حرمت
✔️ پاکستان میں سود بارے عدالتی فیصلے کے بعد یومِ انسدادِ سود کی حقیقت
✔️ پاکستان کے علما کے کرنے کا اصل کام‘ جس کی طرف ان کی توجہ ضروری ہے
✔️ پاکستانی بینکاروں کی تربیت میں امریکی عالمی اداروں کا کردار
✔️ پاکستانی بینکاری نظام‘ عالمی سودی بینکاری کی زیر نگرانی کام کررہا ہے
✔️ سودی نظام کی ملمع کاری میں شرعی اصطلاحات کا استعمال
✔️ جدید سرمایہ دارانہ تجارتی نظام میں کمپنی کے نام سے دھوکہ اور فریب
✔️ سرمایہ دارانہ طاغوتی سودی نظام کے تابع اسلامی بینکاری کا بے معنی مطالبہ
✔️ نام نہاد اسلامی بینکاری کے سودی نظام کے زیرِ اثر استحصالی حربے
✔️ برطانوی استعماری نظام اور ایسٹ انڈیا کمپنی کا باہم گٹھ جوڑ اور اس کے مابعد اثرات
✔️ پاکستان میں منافع کے نام پر لینڈ مافیاز کی ظالمانہ اور ناجائز لوٹ مار
پیش کردہ ادارہ رحیمیہ علوم قرآنیہ ، لاہور ۔ پاکستان
https://www.rahimia.org/
https://web.facebook.com/rahimiainstitute/
پیش کردہ ادارہ رحیمیہ علوم قرآنیہ ، لاہور ۔ پاکستان
https://www.rahimia.org/
https://web.facebook.com/rahimiainstitute/
-
15:22
Forrest Galante
59 minutes agoPrivate Tour of the World's Largest Pond Facility
1.36K1 -
LIVE
Man in America
8 hours agoSINISTER: Cartel Child Trafficking Network Exposed by Investigative Journalist w/ Hollie McKay
1,134 watching -
LIVE
DLDAfterDark
47 minutes agoDLD Live! What is "The Best" Camo For Your Gear & Equip??
63 watching -
33:13
Beach Broadcast
6 hours ago5/3/2025 - Trump Effect and Comms! Big week ahead!
10.8K28 -
11:39
Tundra Tactical
3 hours ago $4.99 earnedSurprise Releases For the Trailer Park & The Micro-Brewery.
20.9K6 -
19:51
Bearing
14 hours agoMy VAMPIRE WIFE is in a SATANIC MURDER CULT (Allegedly)🧛♂️🔪🩸
40.6K27 -
13:08
Exploring With Nug
11 hours ago $10.13 earnedWe Explored a Lake with an Underwater Drone — Here's What We Found!
38.4K2 -
15:07
Mrgunsngear
1 day ago $6.32 earnedStreamlight TLR-1 HL-X USB Weapon Light Review 🔦
48.2K6 -
3:31:40
Barry Cunningham
5 hours agoREACTING TO THE DOGE INTERVIEW | MORE NEWS | NEW AFTER PARTY! (Re-Stream)
57.8K120 -
14:42
FATTACnation
8 hours agoBudget Optic Worth your Money???
2.83K2