Premium Only Content

خطبہ جمعہ/ سرمایہ اور خواہشات و اَوہام کے غلام نظام کی بیخ کنی۔۔۔/ مفتی عبدالخالق آزاد رائے پوری
سرمایہ اور خواہشات و اَوہام کے غلام نظام کی بیخ کنی کے لیے عزم و یقیں اور حقیقت شناسی کی بنیاد پر
آزادی و حریت کے دینی لائحۂ عمل کی اہمیت
خطبہ جمعۃ المبارک:
حضرت مولانا شاہ مفتی عبدالخالق آزاد رائے پوری
بتاریخ: 15؍ ربیع الثانی 1444ھ / 11؍ نومبر 2022ء
بمقام: ادارہ رحیمیہ علومِ قرآنیہ (ٹرسٹ) لاہور (کراچی کیمپس)
خطبے کی رہنما آیتِ قرآنی و حدیثِ نبوی ﷺ:
آیت:
فَلَا تَكُ فِیْ مِرْیَةٍ مِّمَّا یَعْبُدُ هٰۤؤُلَآءِ١ؕ مَا یَعْبُدُوْنَ اِلَّا كَمَا یَعْبُدُ اٰبَآؤُهُمْ مِّنْ قَبْلُ١ؕ وَ اِنَّا لَمُوَفُّوْهُمْ نَصِیْبَهُمْ غَیْرَ مَنْقُوْصٍ۠۔ (11 - ھود : 109)
ترجمہ: "سو تُو نہ رہ دھو کے میں ان چیزوں سے جن کو پوجتے ہیں یہ لوگ، کچھ نہیں پوجتے مگر ویسا ہی جیسا کہ پوجتے تھے ان کے باپ دادے اس سے پہلے، اور ہم دینے والے ہیں ان کو ان کا حصہ یعنی عذاب سے بلا نقصان"
حدیثِ:
"أَوَّلُ صَلَاحِ هَذِهِ الْأُمَّةِ الْيَقِينُ وَالزُّهْدُ وَأَوَّلُ فَسَادِهَا الْبُخْلُ وَالْأَمَلُ"۔ (مشکوٰۃ المصابیح، حدیث: 5281)
ترجمہ: "نبی ﷺ نے فرمایا: ”اس امت کی پہلی صلاح (آخرت کا) یقین اور دنیا سے بے رغبتی ہے، جبکہ اس کا اول فساد بُخل اور (لامحدود) آرزوئیں ہیں۔ “
۔ ۔ ۔ ۔ خُطبے کے چند مرکزی نِکات ۔ ۔ ۔ ۔ 👇
0:00 آغاز خطبہ
1:42 انسان کی عظمت کے اوصاف اور حیوان سے اس کا امتیاز
3:18 قرآن مجید کی حقانیت اور شکوک و شبہات سے بالاتر حیثیت
4:52 علم اور یقین کا باہمی رشتہ اور انبیاء علیہم السلام کا اُسلوبِ دعوت
11:02 یقین سے بھرپور علم کے کامیاب نتائج اور ظنون و اَوہام کے شکار لوگوں کی ناکامی
15:21 تردُّد و توہُّم کے معنی،کیفیت، جہات و اقسام اور نتائج
17:59 حضور اکرم ﷺ کو اہلِ مکہ کے ظلم اور خرابی سے متعلق کسی بھی قسم کے شک میں نہ رہنے کی تاکید
19:35 مکہ کے ماحول میں تین سیاسی نظریات کے حامل گروہوں کا تعارف
23:14 اُمتِ مسلمہ کی خیر اور صلاح دو باتوں میں ہے: یقین اور زُہد (حقیقت شناسی)
24:29 سابقہ اقوام کے ظالم حکمرانوں پر اللہ تعالیٰ کی سخت پکڑ کے نمونے
32:56 زُہد کی تعریف، معنی و مفہوم اور عملی تقاضے
33:54 اُمت کے فساد کا ایک بڑا سبب: بخل اور سرمایہ پرستی ہے
44:16 اُمت کے فساد کا ایک بڑا سبب: بخل اور سرمایہ پرستی ہے
41:51 یقین پختہ کرنے کے لیے حضرات صوفیائے کرام کے طریقے
47:05 اُمت میں فساد کی دوسری وجہ تمناؤں اور آرزوؤں کو پالنا ہے
1:05:16 اُمت میں فساد کی دوسری وجہ تمناؤں اور آرزوؤں کو پالنا ہے
54:15 سرمایہ داری کا کریہہ منظر، جس میں پِسے ہوئے طبقے کے حقوق پامال ہوتے ہیں
49:26 سرمایہ داری کا کریہہ منظر، جس میں پِسے ہوئے طبقے کے حقوق پامال ہوتے ہیں
55:35 غلامی در غلامی کا تسلسل قرآن کی نظر میں
1:00:41 حضرت شیخ الہندؒ کا ولولہ انگیز یقین؛ تحریکِ آزادی کا چراغِ راہ
پیش کردہ ادارہ رحیمیہ علوم قرآنیہ ، لاہور ۔ پاکستان
https://www.rahimia.org/
https://web.facebook.com/rahimiainstitute/
-
LIVE
StoneMountain64
1 hour agoBattlefield 6 Unlocks and Challenges
20 watching -
LIVE
Total Horse Channel
9 hours agoLow Roller Reining Classic | Main Arena | October 11th, 2025
203 watching -
56:25
MentourPilot
1 year agoTITANIC of the Skies! - The Untold Story of Air France 447
28.9K5 -
LIVE
Lofi Girl
2 years agoSynthwave Radio 🌌 - beats to chill/game to
282 watching -
2:07:47
LFA TV
16 hours agoTHE RUMBLE RUNDOWN LIVE @9AM EST
74.8K8 -
2:20:46
I_Came_With_Fire_Podcast
11 hours agoThe Pattern Beneath the World: Nature, The Mark of the Beast, & the Sacred Order
23.8K24 -
49:56
X22 Report
6 hours agoMr & Mrs X - [DS] Antifa Are Planning An Insurrection,Trump Has Prepared The Counterinsurgency-EP 11
64.9K55 -
1:08:57
Wendy Bell Radio
10 hours agoPet Talk With The Pet Doc
57.4K27 -
8:47
Demons Row
2 days ago $1.85 earnedI Spent $50,000 Building My Dream Harley-Davidson 😳💀 (Learn From My Mistakes)
48K10 -
38:18
SouthernbelleReacts
1 day ago $2.13 earnedThey Thought the Secret Was Buried… But I’m Screaming! | Reaction to I Know What You Did Last Summer
35.1K2