دُروس: الفوز الکبیر فی اصول التفسیر ، درس 8 -مفتی عبد الخالق آزاد رائے پوری

1 year ago
2

دُروس

الفوز الکبیر فی اصول التفسیر
از امام شاہ ولی اللہ دہلویؒ
(قرآن فہمی کے بنیادی اصولوں کا تعارف)

درس : 8️⃣
قرآن حکیم کے روایتی تفسیری اَسالیب و مناہج کا تحلیل و تجزیہ
اور امام شاہ ولی اللہ دہلوی کے منفرد اُسلوبِ تفسیر کی خصوصیات؛
الفوز الکبیر کے بابِ چہارم کا مطالعہ

مُدرِّس:
حضرت مولانا شاہ مفتی
عبد الخالق آزاد رائے پوری

۔ ۔ ۔ ۔ درس کے چند بُنیادی نِکات ۔ ۔ ۔ ۔ 👇

0:00 آغاز درس
0:23 الفوز الکبیر کے چوتھے باب کا بنیادی خاکہ
1:44 محدثین، متکلمین اور فقہا وغیرہم کے مناہجِ تفسیر اور اُن میں امام شاہ ولی اللہ دہلویؒ کی غیر معمولی مہارت
13:47 امام شاہ ولی اللہ دہلویؒ کی نظر میں علم السلوک و الاحسان اور علم الحقائق دو مستقل علوم ہیں
18:19 امام عبید اللہ سندھیؒ کی رائے میں علمِ تصوف دراصل علم الحقائق ہے
26:26 امام شاہ ولی اللہ دہلویؒ کی نئی تفسیری جہات
31:22 شعائرِ اربعہ اور امام شاہ ولی دہلویؒ کا نقطۂ نظر
37:09 شعائرِ اربعہ کی عقلی و منطقی تشریح و توضیح، امام سندھیؒ کی نگاہ میں
40:08 امام شاہ ولی اللہ دہلوی کا قرآن حکیم کے وجودِ مثالی سے بلاواسطہ استفادہ
45:03 امام شاہ ولی اللہ دہلویؒ کا نسبتِ اویسی کے ذریعے حضور ﷺ سے روحانی فیض کا حصول
49:38 امام دہلویؒ کا خانۂ کعبہ میں تجلیاتِ الٰہی سے براہِ راست استفادہ
52:26 حضرت شاہ صاحبؒ کا صلوۃِ عظمیٰ یعنی نماز کے روحانی و نورانی و مثالی وجود سے بلا واسطہ استفادہ
58:58 روایتی طریقہ ہائے تفاسیر کا تحلیل و تجزیہ
1:21:46 امام شاہ ولی دہلویؒ کی علمِ حدیث کے تناظر میں اہم تفسیری قواعد کی نشان دہی
1:22:18 قرآن حکیم کے غریب (عربی زبان میں نامانوس) الفاظ کے معنی کی تعیین میں صرف لغت پر اکتفا باعثِ گمراہی ہے
1:25:32 قرآن حکیم کے غریب الفاظ مثلاً ’’قصاص‘‘ وغیرہ کے ضمن میں شاہ صاحبؒ کی منفرد اور امتیازی تشریح
1:28:24 محدثین کی تفسیر کے چار پہلوؤں کا تحلیل و تجزیہ

پیش کردہ ادارہ رحیمیہ علوم قرآنیہ ، لاہور ۔ پاکستان
https://www.rahimia.org/
https://web.facebook.com/rahimiainstitute/

Loading comments...