دُروس: الفوز الکبیر فی اصول التفسیر ، درس 6 -مفتی عبد الخالق آزاد رائے پوری

2 years ago
5

دُروس

الفوز الکبیر فی اصول التفسیر
از امام شاہ ولی اللہ دہلویؒ
(قرآن فہمی کے بنیادی اصولوں کا تعارف)

درس : 6️⃣
مسلمانوں کے ہزار سالہ دورِ عروج کی قرآنی تفاسیر کا تحلیل و تجزیہ
اور قرآن فہمی کے بنیادی امور کی تعیین ؛ الفوز الکبیر کے باب دوم کا مطالعہ

مُدرِّس:
حضرت مولانا شاہ مفتی
عبد الخالق آزاد رائے پوری

۔ ۔ ۔ ۔ درس کے چند بُنیادی نِکات ۔ ۔ ۔ ۔ 👇

0:00 آغاز
0:27 الفوز الکبیر کے پہلے باب کا خلاصہ
1:54 الفوز الکبیر کے دوسرے باب کا موضوع، نظمِ قرآن کے افہام و تفہیم پر مشتمل ہے
3:46 قرآن کے منطوقِ کلام میں عربوں کی عمومی ذہنیت کو پیشِ نظر رکھا گیا ہے
7:13 تفسیرِ آیات میں بے مقصد زیادہ باریک بینی کی ممانعت
12:10 عرب و عجم کے باہم روابط کے بعد قرآن فہمی میں پیش آنے والی مشکلات
14:00 مسلمانوں کے ہزار سالہ دورِ عروج کے تفسیری لٹریچر کا تحلیل و تجزیہ
15:11 امام شاہ ولی اللہ دہلویؒ کے متعین کردہ دس تفسیری اُمور
22:47 شرح غرائب القرآن میں حضرت عبداللہ بن عباسؓ کا عمدہ اُسلوبِ بیان
28:31 علمِ غریب القرآن کے موضوع پر شاہ صاحبؒ کا مستقل رسالہ ’’فتحُ الخبیر عَمّا لا بُدّ مِن عِلم التّفسیر‘‘
32:34 علمِ تفسیر میں قرآن حکیم کے ناسخ و منسوخ کی معرفت کی ضرورت و اہمیت
33:24 نسخ کا معنی اور دائرۂ کار؛ امام شاہ ولی اللہ دہلویؒ کا مؤقف
40:13 نسخِ قرآن سے متعلق مولانا عبیداللہ سندھیؒ اور مولانا انور شاہ کشمیریؒ کا متفقہ مؤقف
44:03 آیاتِ قرآنیہ کے سببِ نزول میں مفسرین کا اختلافِ رائے اور امام شاہ ولی اللہ دہلویؒ کی توجیہات
53:46 اسبابِ نزول میں مفسر کے لیے دو باتوں کی اہمیت
1:00:54 تفسیر بالرائے کی حقیقت
1:02:16 مولانا عبید اللہ سندھیؒ کی تفسیر‘ محض رائے زنی نہیں
1:17:04 محکم کا مفہوم

پیش کردہ ادارہ رحیمیہ علوم قرآنیہ ، لاہور ۔ پاکستان
https://www.rahimia.org/
https://web.facebook.com/rahimiainstitute/

Loading comments...