Seelab Zadgan Ke Imdad Jari Hai | Latest Update of Flood Area | #SarfrazAhmad4.0

2 years ago

پیارے پاکستانیو السلام علیکم جیسا کہ ہم سب جانتے ہیں کہ ہمارے پاکستانی بہن بھائی سیلاب سے متاثر ہوئے ہیں اور ان کی امداد کے لیے بے شمار لوگ دل کھول کر حصہ لے رہے ہیں اور ان کے لیے کھانے پینے کی اشیا، میڈیسن اور دیگر ضروریات زندگی کی چیزیں بھیج رہے ہیں۔
ہم سب نے ان کے لیے کچھ نہ کچھ کرنا ہے۔ ان کے گھر بنانے ہیں، ان کے بچوں کو تعلیم دلوانی ہے اور ان کو واپس ان حالات میں لانا ہے جمس میں ان کا گزربسر ہو رہا تھا۔ انشاء اللہ
پاکستان زندہ باد

Loading comments...