محبت کرنا اور پسند کرنا muhabbat Karna aur pasand karna #best #urdu #poetry collection#

2 years ago
1

محبت کرنا اور پسند کرنا
دو مختلف جذبے ہیں
۔جن کو پھول پسند ہوتے ہیں
وہ توڑ کے پاس رکھ لیتے ہیں
جن کو محبت ہوتی ہے وہ توڑتے نہیں
بلکہ
نشوونما کے لیے پانی دیتے ہیں
۔ محبت کم یا زیادہ نہیں ہوتی
محبت تو بس محبت ہوتی ہے
۔ محبت میں پانے یا کھونے کا کوئی
تصور نہیں ہوتا محبوب جہاں بھی
ہو اس کے لیے محبت تو کبھی ختم
نہیں ہوسکتی
۔ اور یہ صرف ناولز میں ہوتا ہے
کہ صحیح وقت پر صحیح انسان
سے محبت ہوجاتی ہے
اور پھر مل جاتی ہے ۔
حقیقی زندگی
میں اکثر محبتیں یکطرفہ ا
ور لاحاصل ہوتی ہیں ۔# AhmadMuhammad#best urdu poetry collection2 line urdu poetry

Loading comments...