Premium Only Content

خطبہ جمعہ/اسلام میں بدعنوان معاشی سرگرمیوں کے انسدادی احکام۔۔۔/ مفتی عبدالخالق آزاد رائے پوری
اسلام میں بدعنوان معاشی سرگرمیوں کے انسدادی احکام
اور ملک میں منظم رشوت ستانی اور قانونی کرپشن پر مبنی سرمایہ دارانہ نظام کا پسِ منظر اور کردار
خطبہ جمعۃ المبارک:
حضرت مولانا شاہ مفتی عبدالخالق آزاد رائے پوری
بتاریخ: 5؍ صفر المظفر 1444ھ/ 2؍ ستمبر 2022ء
بمقام: ادارہ رحیمیہ علومِ قرآنیہ (ٹرسٹ) لاہور
خطبے کی رہنما آیتِ قرآنی و حدیثِ نبوی ﷺ
وَلَا تَأْكُلُوا أَمْوَالَكُم بَيْنَكُم بِالْبَاطِلِ وَتُدْلُوا بِهَا إِلَى الْحُكَّامِ لِتَأْكُلُوا فَرِيقًا مِّنْ أَمْوَالِ النَّاسِ بِالْإِثْمِ وَأَنتُمْ تَعْلَمُونَ۔ (2 - البقرہ: 188)
(اور نہ کھاؤ مال ایک دوسرے کا آپس میں ناحق ، اور نہ پہنچاؤ ان کو حاکموں تک کہ کھا جاؤ کوئی حصہ لوگوں کے مال میں سے ظلم کر کے (نا حق) تم کو معلوم ہے۔)
حدیثِ نبوی ﷺ :
"لَعَنَ رسولُ اللهِ صلَّى اللهُ عليه وسلَّمَ الراشِيَ والمرْتَشِيَ في الحكْمِ". (جامع ترمذی، حدیث: 1336)
(رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فیصلے میں رشوت دینے والے اور رشوت لینے والے دونوں پر لعنت بھیجی ہے)۔
۔ ۔ ۔ ۔ خُطبے کے چند مرکزی نِکات ۔ ۔ ۔ ۔ 👇
✔️ صحت مند انسانی معاشرے کے لیے انسانی حقوق کے تحفظ کی ناگزیریت
✔️ دینِ اسلام میں انسانی جان، مال اور عصمت کے تحفظ کا باقاعدہ نظام ہے
✔️ خطبے کی مرکزی آیت کا شانِ نزول اور پسِ منظر
✔️ و لَا تَأْكُلُوا أَمْوَالَكُم بَيْنَكُم بِالْبَاطِلِ کا حقیقی مفہوم
✔️ باطل طریقے سے مال لینے اور کھانے کا معنی و مفہوم
✔️ حاکم کا معنی و مفہوم، منصب و ذمہ داریاں اور تقاضے
✔️ مقتدرہ کے لیے رشوت ستانی کی ممانعت کا قرآنی حکم
✔️ مالی معاملات میں قاضی اور مفتی کے لیے سخت معیار کا تعین
✔️ رشوت کو ناجائز اور حرام قرار دینے کی حکمت و مصلحت
✔️ با اختیار اہل کاروں اور افسران کو ملنے والے تحائف کی حیثیت و نوعیت
✔️ ایسٹ انڈیا کمپنی کی برطانوی بادشاہ کو تجارتی لائسنس کے لیے رشوت
✔️ سراج الدولہ کو شکست دینے کے لیے انگریزوں نے رشوت کا حربہ استعمال کیا
✔️ ایسٹ انڈیا کمپنی کے پہلے گورنر جنرل کی کرپشن کے احوال
✔️ برعظیم کے برطانوی عدالتی نظام میں رشوت کا چلن
✔️ برطانوی نظام اور غلبے نے برعظیم کو کرپشن کا سسٹم دیا
✔️ سرمایہ داری نظام میں عدمِ اعتماد کی تحریکوں کے ذریعے بھاری رشوتوں کا دھندہ
✔️ سیلاب کے نام پر ملنے والی امداد میں منظم خیانت اور خوف ناک کرپشن
✔️ پاکستان کے کرپٹ سرمایہ دارانہ نظام میں کرپشن کے کھلے مناظر
✔️ پاکستان میں مذہبی اداروں کے چندوں تک میں کرپشن کے ناسور کی حکمرانی
✔️ پاکستان میں سیلاب کی تباہ کاریوں میں انتظامیہ کی بد دیانتی کا تانا بانا
پیش کردہ ادارہ رحیمیہ علوم قرآنیہ ، لاہور ۔ پاکستان
https://www.rahimia.org/
https://web.facebook.com/rahimiainstitute/
-
LIVE
Midnight In The Mountains
2 hours agoGaming w/ PER·SE·VER·ANCE | Sassy Saturday Fortnite | with the Midnights!
48 watching -
LIVE
shyboyking
48 minutes agoThe Bots Of The Bots !!!😎
46 watching -
24:06
True Crime | Unsolved Cases | Mysterious Stories
5 days ago $0.11 earnedShe Traveled Alone… and Never Came Back – 5 Mysterious Unsolved Cases (Part 6)
7151 -
27:23
Clickbait Wasteland
14 hours agoAsking New Yorkers Who They Support For Mayor: Staten Island
1.17K1 -
16:58
World2Briggs
22 hours agoThe California Rant: Point Blank With No Fluff or BS. California Gold?
929 -
17:49
Chris Harden
1 day ago $0.01 earnedThe Glass Capital That Shattered | The Decline of Streator, Illinois
920 -
51:15
JohnXSantos
3 days agoClothing Brand Manufacturers + Winners
6351 -
10:06
Cyclops Videos Joe W Rhea
12 days agoHybrid Super 22 Rifle
1.34K -
8:30
Millionaire Mentor
20 hours agoMaria Bartiromo Plays Clip That DESTROYS Adam Schiff’s Entire Story
810 -
27:32
The Finance Hub
20 hours agoBREAKING: JD VANCE JUST DROPPED A MASSIVE BOMBSHELL!!!
5215