Premium Only Content
خطبہ جمعہ/انسانوں کی جانیں ضائع اور اُن کو در بدر کرنے کا۔۔۔/ مفتی عبدالخالق آزاد رائے پوری
انسانوں کی جانیں ضائع اور اُن کو در بدر کرنے کا ذمہ دار نظام
اور سماجی پستی سے نکلنے کا میثاق! فاسد مذہبی گروہ کی تاریخ کی روشنی میں قرآنی راہِ عمل
خطبہ جمعۃ المبارک:
حضرت مولانا شاہ مفتی عبدالخالق آزاد رائے پوری
بتاریخ: 27؍ محرم الحرام 1444ھ/ 26؍ اگست 2022ء
بمقام: ادارہ رحیمیہ علومِ قرآنیہ (ٹرسٹ) لاہور
خطبے کی رہنما آیاتِ قرآنی
1۔ وَإِذْ أَخَذْنَا مِيثَاقَكُمْ لَا تَسْفِكُونَ دِمَاءَكُمْ وَلَا تُخْرِجُونَ أَنفُسَكُم مِّن دِيَارِكُمْ ثُمَّ أَقْرَرْتُمْ وَأَنتُمْ تَشْهَدُونَ، ثُمَّ أَنتُمْ هَٰؤُلَاءِ تَقْتُلُونَ أَنفُسَكُمْ وَتُخْرِجُونَ فَرِيقًا مِّنكُم مِّن دِيَارِهِمْ. (2 - البقرہ: 84-85)
ترجمہ: "اور جب لیا ہم نے وعدہ تمہارا کہ نہ کرو گے خون آپس میں، اور نہ نکال دو گے اپنوں کو اپنے وطن سے، پھر تم نے اقرار کرلیا اور تم مانتے ہو۔
پھر تم وہ لوگ ہو کہ ویسے ہی خون کرتے ہو آپس میں اور نکال دیتے ہو اپنے ایک فرقے کو ان کے وطن سے"۔
2۔ یٰۤاَیُّہَا الَّذِیۡنَ اٰمَنُوا اتَّقُوا اللّٰہَ وَ کُوۡنُوۡا مَعَ الصّٰدِقِیۡنَ (9 - التوبہ: 119)
ترجمہ: "اے ایمان والو ! ڈرتے رہو اللہ سے، اور رہوساتھ سچوں کے"۔
۔ ۔ ۔ ۔ خُطبے کے چند مرکزی نِکات ۔ ۔ ۔ ۔ 👇
✔️ قرآن حکیم میں بنی اسرائیل کے اللہ تعالیٰ سے عہد و میثاق کا ذکر
✔️ بنی اسرائیل کی اجتماعی ذمہ داریوں سے روگردانی اور اس کے نقصانات
✔️ میثاق / معاہدات کی تعریف اور مفہوم اور معاشرتی ترقیات کے لیے ان کی ناگزیریت
✔️ انسان کی بہ حیثیت اشرف المخلوقات ذمہ داریاں اور اس کے تقاضے
✔️ بنی اسرائیل کے میثاق کے تناظر میں اللہ تعالیٰ کی توحید کے تقاضے
✔️ ایفائے عہد کے تناظر میں والدین کے ساتھ حسنِ سلوک اور اطاعت کی کسوٹی
✔️ ایفائے میثاق کے تناظر میں ’’قُولُوا لِلنّاس حُسْنا‘‘ کا مفہوم اور تقاضے
✔️ بنی اسرائیل کو اقامتِ صلوٰۃ کا حکم اور ایفائے عہد کی تاکید
✔️ بنی اسرائیل سے قتلِ انسانیت اور خون بہانے کی ممانعت کا میثاق
✔️ قتلِ انسانیت کے بعد سب سے بڑا جرم ‘ انسانوں کو ان کے علاقوں سے دربدر کرنا ہے
✔️ بنی اسرائیل سے اپنے مخالف لوگوں کو ان کے گھروں سے بے دخل نہ کرنے کا معاہدہ
✔️ انسانوں کو ان کے گھروں سے جلاوطن کرنے والے سماج دشمن عناصر سے معاہدات کی ممانعت
✔️ یثرب (مدینہ منورہ) میں موجود اَوس و خزرج اوریہودی قبائل کا تاریخی اور جغرافیائی پسِ منظر
✔️ یثرب میں قبائل کی باہمی خانہ جنگی کا پسِ منظر اور یہود کی میثاق سے روگردانی
✔️ یہود ونصاریٰ کے رویوں / عادات اور خصلتوں کی اتباع کی نبوی پیشین گوئی
✔️ یہود و نصاریٰ کے فاسد رویوں کے تناظر میں آج کے مسلمانوں کی حالتِ زار
✔️ عالمی سامراج کا قتلِ انسانیت، جلاوطنی، وسائل پر قبضہ اور قوموں کو غلام بنانے کا مکروہ ہتھکنڈہ
✔️ مسلمان ملکوں کا عالمی سامراجی نظام کی معاونت کا شرم ناک کردار
✔️ آفت زدہ مخلوقِ خدا کے نام پر قومی و بین الاقوامی سطح پر چندوں اور فنڈز کا کاروبار
✔️ سیلابوں کی روک تھام کے مؤثر اقدامات نہ کرنے کا اہلِ اقتدار کا جرم اور غفلت
✔️ سیلاب میں مرنے اور بے گھر ہونے والوں کے ذمہ دار سسٹم اور اربابِ اقتدار ہیں
✔️ شر کی قسمیں امام شاہ ولی اللہ دہلویؒ کی نظر میں اور سسٹم کا شر
✔️ کلمہ طیبہ اور اللہ تعالیٰ کے ساتھ میثاق کے تناظر میں مسلمان جماعت کی ذمہ داری
مکمل خُطبہ سُننے کے لیے درجِ ذیل لنک پر کلک کیجیے 👇
منجانب: رحیمیہ میڈیا
پیش کردہ ادارہ رحیمیہ علوم قرآنیہ ، لاہور ۔ پاکستان
https://www.rahimia.org/
https://web.facebook.com/rahimiainstitute/
-
LIVE
Wendy Bell Radio
5 hours agoTime To Take Out The Trash
7,512 watching -
1:09:52
Chad Prather
14 hours agoHow God Turns Pressure Into Purpose
58.6K25 -
LIVE
LFA TV
11 hours agoLIVE & BREAKING NEWS! | WEDNESDAY 12/03/25
2,927 watching -
1:05:24
Crypto Power Hour
12 hours ago $5.95 earnedVanguard Finally! XRP ETF’s
44K7 -
13:40
ARFCOM News
18 hours ago $2.51 earnedHis Wife Got Cancer So They Took His Guns + DoJ's 2A Rights Division + Trump Slump Continues
20.5K13 -
13:19
Degenerate Jay
18 hours ago $2.86 earnedThis Fallout: New Vegas Discovery Could Change Everything
25.5K -
33:35
ArturRehi
21 hours agoNERVES OF STEEL - American Fighters Are not Easy to Frighten in Ukraine
21.1K5 -
2:05:17
BEK TV
1 day agoTrent Loos in the Morning - 12/03/2025
26.7K1 -
LIVE
The Bubba Army
23 hours agoTRUMP SAYS NO MORE INCOME TAX? - Bubba the Love Sponge® Show | 12/03/25
887 watching -
LIVE
FyrBorne
14 hours ago🔴Battlefield REDSEC Live M&K Gameplay: Testing Sleeper Loadouts
132 watching