Premium Only Content
دُروس: الفوز الکبیر فی اصول التفسیر ، درس 3 -مفتی عبد الخالق آزاد رائے پوری
دُروس
الفوز الکبیر فی اصول التفسیر
از امام شاہ ولی اللہ دہلویؒ
(قرآن فہمی کے بنیادی اصولوں کا تعارف)
درس : 3️⃣
قرآن حکیم کا فاسد مذہبی گروہوں سے مباحثہ؛
یہود کے فرسودہ اَفکار و خیالات کا تحلیل و تجزیہ
اور آج کے دور میں ان افکار ونظریات اور اعمال کا اطلاقی نمونہ
مُدرِّس:
حضرت مولانا شاہ مفتی
عبد الخالق آزاد رائے پوری
۔ ۔ ۔ ۔ درس کے چند بُنیادی نِکات ۔ ۔ ۔ ۔ 👇
✔️ یہود کے مسخ شدہ علوم و اَفکار پر معاشرے کی صالح تشکیل خارج از امکان ہے
✔️ یہود اور اُن پر نازل شدہ کتاب تورات (بائبل کا عہدِ قدیم) کا تعارف
✔️ یہود کی آٹھ علمی خرابیاں و گمراہیاں
✔️ 1۔ مقدس مذہبی کتاب کے احکامات میں تحریف
✔️ کتبِ سابقہ میں تحریفِ لفظی کے متعلق امام شاہ ولی اللہ دہلویؒ کا منفرد مؤقف
✔️ تحریفِ معنوی کی تعریف اور چند مثالیں
✔️ تحریفِ معنوی کے متعلق امام شاہ ولی اللہ دہلویؒ کی رائے ؛ محقق اہلِ علم کی نظر میں
✔️ قرآن حکیم کلام اللہ ہے، اس کے الفاظ اور معانی مُنزَّل مِنَ اللّٰہ ہیں
✔️ کتبِ سابقہ پر کتاب اللہ کا اطلاق یا کلام اللہ کا؟
✔️ 2۔ تورات کی آیات کا کِتمانِ(عوام الناس سے چھپالینا)
✔️ کِتمانِآیات کے اسباب؛ جھوٹی شہرت کی حفاظت
✔️ کِتمانِ آیت اور حضرت عبداللہ بن سلام کا واقعہ
✔️ حضور ﷺ کی نبوت سے متعلق تورات کی آیت کو یہود کی طرف سے چھپانے کا پسِ منظر
✔️ 3۔ خود ساختہ آیات کو تورات میں شامل کرنا ’’افتراء علی اللہ‘‘ کا نمونہ ہے
✔️ یہود کے علماء ومشائخ میں ’’افتراء‘‘ کا بنیادی سبب؛ تشدد (شدت پسندی) و تعمق (انتہاء پسندی)
✔️ صوفیائے کرام کے ہاں قلتِ طعام اور قلتِ نوم کا تصور؛ قرار واقعی حیثیت کی توضیح و تشریح
✔️ من پسندی اور سِفلی خواہشات کو دین قرار دینا
✔️ مفاداتی اجتہادات اور انحرافی استنباطات کو شرعی حیثیت دینا
✔️ تحریف، کِتمان اور افتراء کے مفاسد کو الگ الگ عنوان کے ساتھ بیان کرنا، امام شاہ ولی اللہؒ کا علمی کمال و کارنامہ ہے
✔️ 4۔ تورات کی آیات کے احکامات پر عمل درآمد میں تقصیر ( پس و پیش کرنا) کا ارتکاب اور اس کے اسباب و وجوہات
✔️ بدی و پستی پر اُبھارنے والے نفس (امارہ) کی اتباع و پیروی کے نقصانات
✔️ اوہام و ظنون کی بنا پر غلط تاویلات کی ترویج و اشاعت
✔️ 5۔ فرقہ وارانہ بنیادوں پر فاسد یہودی عصبیت کا فروغ
✔️ 6۔ نبی اکرم ﷺ کی رسالت کا انکار
✔️ 7۔ آپ ﷺ کی شان میں گستاخی، طعن و تشنیع اور اللہ کی جناب میں غلط الزامات اور ان کے اسباب و وجوہات
✔️ نبی ﷺ کی بعثت کا بنیادی مقصد؛ فرسودہ نظام کا خاتمہ اور ’’اصول البر و الاثم‘‘ پر مبنی عادلانہ سماجی نظام کا قیام
✔️ نبوی سیاست اور نظریۂ نیشنل ازم کی توضیح
✔️ 8۔ یہود میں بخل، لالچ، مال پرستی جیسی سماج دشمن بداَخلاقیاں
✔️ آج کے دور میں فاسد یہودی خصلتوں کا نمونہ؛ مسلمانوں کے علمائے سو (مفاد پرست علمی مذہبی طبقہ) ہیں
پیش کردہ ادارہ رحیمیہ علوم قرآنیہ ، لاہور ۔ پاکستان
https://www.rahimia.org/
https://web.facebook.com/rahimiainstitute/
-
22:57
RTT: Guns & Gear
17 hours ago $0.03 earnedPSA Dagger vs. Bear Creek Arsenal BC-102 | The Better Pistol For The Poors
2517 -
8:28
MichaelBisping
4 hours agoBISPING: "Islam WILL RETIRE after UFC 311!?" | Makhachev Wants Belal or Shavkat at WELTERWEIGHT
921 -
1:13:55
Eye of the STORM
4 months agoEye of the STORM Podcast S2 E3 08/19/24 with Sam Anthony
4701 -
1:04:22
PMG
1 hour ago"Your Marriage Can Be Saved with Art Thomas"
-
59:14
Tactical Advisor
3 hours agoNew Gun Build / Fires update | Vault Room Live Stream 013
23.3K8 -
LIVE
Vigilant News Network
16 hours agoMeta Staff MELT DOWN as Zuckerberg BETRAYS Wokeness | The Daily Dose
1,591 watching -
2:58:27
I_Came_With_Fire_Podcast
11 hours agoGWOT, Brotherhood, and Unspoken Truths: A JTAC's Insights" with Former Action Guys Podcast
18.7K2 -
15:59
GubbaHomestead
20 days agoWhy You Need This For Your Homestead
39.6K8 -
16:05
DEADBUGsays
1 day agoTHE BABYSITTER KILLER | Murder by Design #38
65.4K5 -
12:40
Chris From The 740
1 day ago $5.49 earnedIs The Walther P22 Still Trash? Let's Find Out
50.4K16