Premium Only Content
خطبہ جمعہ/آزاد سیاسی رائے اور تاریخ کی اجتماعی تعبیر کی اہمیت.../ مفتی عبدالخالق آزاد رائے پوری
*آزاد سیاسی رائے اور تاریخ کی اجتماعی تعبیر کی اہمیت؛*
*شہادتِ خلفائے راشدینؓ و شہادت سیّدنا حضرت حسینؓ کی ملّی آزمائشوں کے تناظر میں جائزہ*
*خطبہ جمعۃ المبارک:*
حضرت مولانا شاہ مفتی عبدالخالق آزاد رائے پوری
*بتاریخ:* 8؍ محرم الحرام 1439ھ/ 29؍ ستمبر 2017ء
*بمقام:* ادارہ رحیمیہ علومِ قرآنیہ (ٹرسٹ) لاہور
*خطبے کی رہنما آیاتِ قرآنی*
1۔ اِنَّا نَحۡنُ نَزَّلۡنَا الذِّكۡرَ وَاِنَّا لَهٗ لَحٰـفِظُوۡنَ۔
(15 - الحجر: 9)
ترجمہ: "ہم نے آپ اتاری ہے یہ نصیحت، اور ہم آپ اس کے نگہبان ہیں"۔
2۔ هُوَ الَّذِىۡۤ اَرۡسَلَ رَسُوۡلَهٗ بِالۡهُدٰى وَدِيۡنِ الۡحَـقِّ لِيُظۡهِرَهٗ عَلَى الدِّيۡنِ كُلِّهٖۙ وَلَوۡ كَرِهَ الۡمُشۡرِكُوۡنَ۔
(9 - التوبة : 33)
ترجمہ: "اسی نے بھیجا اپنے رسول کو ہدایت اور سچا دین دے کر، تاکہ اس کو غلبہ دے ہر دین پر، اور چاہے برا مانیں مشرک"۔
*۔ ۔ ۔ ۔ خُطبے کے چند مرکزی نِکات ۔ ۔ ۔ ۔* 👇
✔️ قرآن حکیم کی تعلیمات میں تحریف اور انحرافات سے حفاظت کا انتظام
✔️ دنیا میں ’’دینِ اسلام کے سیاسی نظام کی کل عمر تیس سال‘‘ ہونے کا سامراجی مفروضہ اور اس کی حقیقت
✔️ دینِ اسلام کے اجتماعی نظامِ فکر و عمل کے قیام کے خلاف سامراجی ہتھکنڈے
✔️ تاریخ کا فرقہ وارانہ تصور اور سامراجی ایجنڈا
✔️ تاریخِ اسلام میں ’’فتنہ‘‘ کا تصور، معنی و مفہوم، اس کے سدِ باب کی حکمتِ عملی اور تربیتی تقاضے
✔️ رسول اللہ ﷺ کے بعد تین خلفائے راشدین اور حضرت حسین رضی اللہ عنہم کی شہادتیں؛ اُمت کے لیے ابتلاء و آزمائش
✔️ آزمائش اور امتحان کے دور میں درست رائے قائم کرنے کی اہمیت
✔️ تاریخ کے اجتماعی تصور پر مبنی ترقی بخش تعبیر کو اختیار کرنے کی اہمیت
✔️ دینی فکر کی اَساس پر مبنی اجتماعی سیاسی نظام میں سیاسی اختلافِ رائے کا تصور
✔️ مسلم حکومت کے قائم سیاسی نظام میں سیّدنا حسینؓ کا آزادانہ اظہارِ رائے اور اس کے لیے اولوالعزمی اور استقامت کا مظاہرہ
✔️ شہادتِ خلفائے راشدین اور شہادت حضرت حسین رضی اللہ عنہم کے پسِ منظر کے بارے میں متوازن شعوری رائے کی اہمیت
پیش کردہ ادارہ رحیمیہ علوم قرآنیہ ، لاہور ۔ پاکستان
https://www.rahimia.org/
https://web.facebook.com/rahimiainstitute/
-
1:59:47
Anthony Rogers
18 hours agoLIVE Comedy @ Cusumano's Pizza (Upstairs)
7.7K1 -
5:02:46
MoFio23!
15 hours agoNintendo Switch It UP Saturdays with The Fellas: LIVE - Episode #1
90.1K14 -
4:26:49
BLoobsGaming
15 hours agoCan I get an Enhance Crystal Weapon Seed please!? MORE Corrupted Gauntlet
141K42 -
7:35:05
BSparksGaming
1 day agoDynamic Duo! Marvel Rivals w/ Chili XDD
89.7K -
7:00:42
NellieBean
17 hours ago🔴 LIVE - trying some COD maybe Pals later
89K1 -
1:47:46
SpartakusLIVE
15 hours agoThe Master RIZZLER has entered the building, the 95% REJOICE
41.1K3 -
29:53
MYLUNCHBREAK CHANNEL PAGE
1 day agoOff Limits to the Public - Pt 1
103K186 -
16:03
Tundra Tactical
17 hours ago $21.45 earnedNew Age Gun Fudds
155K20 -
8:22
Russell Brand
22 hours agoThey want this to happen
239K496 -
2:06:43
Jewels Jones Live ®
1 day ago2025 STARTS WITH A BANG! | A Political Rendezvous - Ep. 104
131K43