Premium Only Content
دُروس: الفوز الکبیر فی اصول التفسیر ، درس 2 -مفتی عبد الخالق آزاد رائے پوری
دُروس
*الفوز الکبیر فی اصول التفسیر*
از امام شاہ ولی اللہ دہلویؒ
*(قرآن فہمی کے بنیادی اصولوں کا تعارف)*
*درس* : 2️⃣
*قرآن حکیم کا چار فاسد مذہبی گروہوں سے مباحثہ*
*اور اہلِ شرک کے فرسودہ اَفکار و خیالات کا تحلیل و تجزیہ*
*مُدرِّس:*
حضرت مولانا شاہ مفتی
عبد الخالق آزاد رائے پوری
*۔ ۔ ۔ ۔ درس کے چند بُنیادی نِکات ۔ ۔ ۔ ۔* 👇
✔️ علم المخاصمہ کے دو بنیادی اصول
✔️ حقائق کے برعکس بنیادی عقائد اور اُن کی تردید
✔️ فاسد اَفکار و نظریات کے حاملین کے شکوک و شبہات اور اُن کا جواب
✔️ دلائلِ بُرہانی اور دلائلِ خطابی کی توضیح و تشریح
✔️ قرآن حکیم کا اندازِ دعوت خطابی اور حضرت شیخ الہندؒ کی وضاحت
✔️ مکی سوسائٹی کا فکر و نظریہ اور نظام و سسٹم
✔️ ملتِ حنیفی (ابراہیمی) اور اس کے بنیادی شعائر کا تعارف
✔️ مشرکینِ مکہ کے عقائد و اَعمال کے مفاسد (خرابیاں)
✔️ (1) شرک؛ مکہ کے طبقاتیت زدہ ماحول کی بنیادی خرابی
✔️ شرک کی حقیقت اور اس کی قرار واقعی حیثیت
✔️ شرک کے تناظر میں ہندوستان میں انگریز کے استعماری نظام کے تسلط کا جائزہ
✔️ مشرکینِ مکہ کے تمام بت، نیک اور بزرگ شخصیات سے منسوب تھے
✔️ شرک اور آمریت پر مبنی سسٹم کے باہم ربط و تعلق کا جائزہ
✔️ (2) تشبیہ (مخلوق کی صفات، خالقِ کائنات میں تسلیم کرنا) مکی معاشرے کی دوسری خرابی
✔️ شرک کی طرح تشبیہ کا آمرانہ طرز ِفکر سے تعلق
✔️ (3) تحریف؛ آمریت زدہ نظام کی تیسری خرابی
✔️ ملتِ ابراہیمی میں تحریف اور بت پرستی کا آغاز
✔️ مکہ میں مالی استحصال اور لوٹ کھسوٹ کے نظام کے ذرائع؛ بحیرہ، سائبہ، وصیلہ، حامی، استقسام بالازلام وغیرہ
✔️ (4) احتساب کے عملی نظام، حشر و نشر کا انکار؛ چوتھی خرابی اور اس کا سرمایہ پرستی کے فروغ میں کردار
✔️ (5) حضور ﷺ کی رسالت کا انکار اور اس پر بے سروپا اعتراضات ؛ پانچویں خرابی
✔️ موجودہ دور میں مشرکین کا اِطلاقی نمونہ
✔️ حضور ﷺ کی بعثت کا مقصد؛ ملتِ ابراہیمی کے اصولوں کا احیاء اور ان پر سماج کے قیام کے لیے جدو جہد
✔️ مشرکین کی خرابیوں پر قرآنی مخاصمہ کے مختلف طریقوں پر تفصیلی بحث
پیش کردہ ادارہ رحیمیہ علوم قرآنیہ ، لاہور ۔ پاکستان
https://www.rahimia.org/
https://web.facebook.com/rahimiainstitute/
-
8:01
MattMorseTV
10 hours ago $30.76 earnedVance has finally HAD ENOUGH.
57.4K91 -
15:18
MetatronHistory
2 days agoThe REAL Origins of the SUMERIANS
7.78K2 -
22:43
Nikko Ortiz
13 hours agoGhost Of Tabor Is Like Fent...
12.5K2 -
17:44
The Pascal Show
14 hours ago $1.24 earnedNOW LAPD IS LYING?! TMZ Doubles Down On Source's "Celeste Rivas Was FROZEN" Claims
8.43K1 -
18:05
GritsGG
14 hours agoThis Duo Lobby Got a Little Spicy! We Have Over 20,000 Wins Combined!
9.43K -
LIVE
Lofi Girl
3 years agolofi hip hop radio 📚 - beats to relax/study to
258 watching -
37:08
MetatronGaming
2 days agoWarhammer Shadow of The Horned Rat DOS Version is FANTASTIC! 1995
19.3K1 -
2:03:36
FreshandFit
13 hours agoAkaash Replies to FreshandFit w/ Girls
195K24 -
1:07:49
Man in America
12 hours agoBANNED TECH: The Tesla Secrets Rockefeller Crushed to Keep You Sick w/ Linda Olsen
46.8K7 -
4:40:43
Drew Hernandez
1 day agoCANDACE OWENS ASSASSINATION PLOT?
50.5K23