Premium Only Content
خطبہ عید الاضحیٰ 1443 / 2022ء / مفتی عبدالخالق آزاد رائے پوری
*خطبہ عید الاضحیٰ*
1443 / 2022ء
*خطاب*
حضرت مولانا شاہ مفتی عبدالخالق آزاد رائے پوری
*بتاریخ:* 10؍ ذوالحج 1443ھ / 10؍ جولائی2022ء
*بمقام:* ادارہ رحیمیہ علومِ قرآنیہ (ٹرسٹ) لاہور
*خطبے کی رہنما آیاتِ قرآنی*
1۔ لَنۡ يَّنَالَ اللّٰهَ لُحُـوۡمُهَا وَلَا دِمَآؤُهَا وَلٰـكِنۡ يَّنَالُهُ التَّقۡوٰى مِنۡكُمۡؕ (22 - الحج: 37)
ترجمہ: "اللہ کو نہیں پہنچتا ان کا گوشت اور نہ ان کا لہو، لیکن اس کو پہنچتا ہے تمہارے دل کا ادب"۔
_______________
2۔ وَمَنۡ يُّعَظِّمۡ حُرُمٰتِ اللّٰهِ فَهُوَ خَيۡرٌ لَّهٗ عِنۡدَ رَبِّهٖؕ (22 - الحج: 30)
ترجمہ: "اور جو کوئی بڑائی رکھے اللہ کی حرمتوں کی سو وہ بہتر ہے اس کے لیے اپنے رب کے پاس"۔
*۔ ۔ ۔ ۔ خُطبے کے چند مرکزی نِکات ۔ ۔ ۔ ۔* 👇
✔️ عیدالاضحی کا دن؛ انبیا علیہم السلام کی سیاست کا اہم ترین مظہر ہے
✔️ عید ِقربان منائے جانے کا پسِ منظر ؛ حضرت ابراہیم و حضرت اسماعیل علیہما السلام کا عزم
✔️ بعض سابقہ اَقوام پر عذابِ الٰہی کے اَسباب و محرکات
✔️ خالص انسانیت کے تحفظ اور بقا کی حضرت ابراہیم علیہ السلام کی جدوجہد
✔️ حضرت ابراہیم علیہ السلام کے سوالات و مکالمات کی دعوتی و تاریخی اہمیت
✔️ حضرت ابراہیمؑ انسانیت کے مجموعہ اوصاف کے حوالے سے نمونۂ اِنسانیت تھے
✔️ حضرت اسماعیلؑ معیارِ انسانیت کے حوالے سے حضرت ابراہیمؑ کے جانشین تھے
✔️ انسانیت و قومیت کی سیاسی اجتماعیت کے لیے مرکز کی اہمیت
✔️ بیت اللہ الحرام انسانیت کی اجتماعیت کا مرکز و محور ہے
✔️ حج کے موقع پر بیت اللہ الحرام میں عالمگیر اجتماعیت کا مظاہرہ
✔️ بیت اللہ الحرام، اَمن اور سیاسی اجتماعیت کا مرکز
✔️ حجِ بیت اللہ الحرام اور قربانی کا آپسی ربط و تعلق اور تلازُم
✔️ قربانی سے متعلق بے بنیاد پروپیگنڈے کی حیثیت
✔️ حیوانی خواہشات توڑنے کے لیے قربانی کی ناگزیریت اور ضرورت
✔️ مال کو صدقہ اور خرچ کرنا‘ قربانی کے علاوہ ایک مستقل عمل ہے
✔️ عدل و انصاف پر مبنی سیاست کی اہمیت اور فاسد سیاسی عمل کے نقصانات
✔️ قربانی کے عمل کے حقیقی نتائج؛ معاشرے میں تقویٰ و عدل کا قیام ہے
✔️ قربانی کے جانور کے معاملے میں بعض احتیاطوں کی ناگزیریت
✔️ قربانی کے جانور کے بارے میں حضرت شیخ الہند مولانا محمودحسنؒ کا معمول
✔️ قربانی کے نصاب سے متعلق چند انتہائی پیشِ نظر اہم اُمور
✔️ قربانی کے بارے میں تعاملِ اُمت اور فقہا کے ضابطوں کی اہمیت
✔️ قربانی سے متعلق نام نہاد تجدید پسندوں کی بے سروپا باتیں
پیش کردہ ادارہ رحیمیہ علوم قرآنیہ ، لاہور ۔ پاکستان
https://www.rahimia.org/
https://web.facebook.com/rahimiainstitute/
-
18:31
Nikko Ortiz
23 hours agoKaren You Need A Shower...
28.5K19 -
1:09:52
VapinGamers
3 hours ago $6.94 earnedTools of the Trade - EP11 Highs and Lows of Streaming with Gothix - !rumbot !music
19K2 -
LIVE
SOLTEKGG
5 hours agoARC RADIDERS "First Month-Anniversary on Rumble"
136 watching -
2:14:09
LFA TV
22 hours agoRUMBLE RUNDOWN WEEK 6 with JEREMY HERRELL AND SHAWN FARASH 11.15.25 9AM
170K7 -
1:44:16
HotZone
6 hours ago $5.80 earnedLive: The Hidden Crisis in US Special Ops: What They’re Not Telling You About Women in Combat
19.6K19 -
53:25
Athlete & Artist Show
20 hours ago $2.73 earnedBombastic Bets & Games w/ Team Canada Veteran!
19.4K1 -
53:13
X22 Report
5 hours agoMr & Mrs X - It All Revolves Around Marxism, Think Political Correctness, Midterms Are Safe - EP 16
81.2K22 -
44:27
I_Came_With_Fire_Podcast
12 hours agoThe Right's Drift into Neo-Marxism & America's Populist Crossroads
17.2K11 -
LIVE
Amarok_X
5 hours ago🟢LIVE 24 HR STREAM? | ARC RAIDERS TO START | OPERATION 100 FOLLOWERS | USAF VET
42 watching -
3:53:58
Pepkilla
4 hours agoDay 2 of Camo Grinding Black Ops 7 ~ Until My Brain Rots
8.11K1