خطبہ جمعہ/ روحانی و اجتماعی مقاصد ِحج ، شعائر اللہ کی اہمیت / مفتی عبدالخالق آزاد رائے پوری

2 years ago
11

روحانی و اجتماعی مقاصد ِحج ، شعائر اللہ کی اہمیت
ار ان کی اَساس پر عادلانہ نظام کے قیام کی اہمیت

خطبہ جمعۃ المبارک:
حضرت مولانا شاہ مفتی عبدالخالق آزاد رائے پوری

بتاریخ: یکم؍ ذوالحج 1443ھ / یکم؍ جولائی 2022ء
بمقام: ادارہ رحیمیہ علومِ قرآنیہ (ٹرسٹ) لاہور

خطبے کی رہنما آیتِ قرآنی
وَمَنۡ يُّعَظِّمۡ شَعَآئِرَ اللّٰهِ فَاِنَّهَا مِنۡ تَقۡوَى الۡقُلُوۡبِ (22 - الحج: 32)
ترجمہ: "یہ سن چکے اور جو کوئی ادب رکھے اللہ کے نام لگی چیزوں کا، سو وہ دل کی پرہیزگاری کی بات ہے".

۔ ۔ ۔ ۔ خُطبے کے چند مرکزی نِکات ۔ ۔ ۔ ۔ 👇

✔️ ہجرتِ نبویؐ اور مدینہ منورہ میں ریاست کا قیام
✔️ ماہِ ذی الحج کی اہمیت اور مکہ کی جغرافیائی اہمیت
✔️ بیت اللہ الحرام کی تاریخی اہمیت اور دیگر مذاہب میں احترام
✔️ حضرت محمد صلی اللہ علیہ وسلم کی بین الاقوامی حیثیت
✔️ شعائر اللہ؛ تاریخ، مفہوم اور اُن کی اَثرات
✔️ شعائر اللہ کے بارے میں امام شاہ ولی اللہ دہلویؒ کے ارشادات
✔️ بیت اللہ، قرآن حکیم، حضرت محمد ﷺ اور نماز، یہ چار ’’شعائر اللہ‘‘ ہیں
✔️ تعلیم و تربیت کے لیے چار اہم اور ناگزیر عناصر
✔️ جماعتِ صحابہؓ میں ’’السّابِقُون الأوّلُون‘‘ کی حیثیت
✔️ مناسکِ حج اور نظامِ ظلم سے برأت اور اعلائے کلمۃ اللہ کا جامع نظامِ تربیت
✔️ مکہ کی جاہلی ریاست کا نظامِ ظلم اور اس کے خلاف جدوجہد
✔️ معاہدۂ حلف الفضول کا فروغِ انصاف میں بنیادی کردار
✔️ ماہ ذی الحج کے عشرۂ اوّل (ابتدائی دس دنوں) کی اہمیت اور حجاج کرام کے ساتھ مشابہت
✔️ کعبۃ اللہ اور شعار اللہ کی تعلیمات کی اَساس پر نظام کا قیام
✔️ موجودہ نظام میں مفادات کا کھیل اور وزارتِ مذہبی اُمور کا افسوس ناک کردار
✔️ ریاستی انتظامیہ کے حجم میں تخفیف؛ امام شاہ ولی اللہ دہلویؒ کا ایک ترقی بخش نظریہ
✔️ حضرت ابوبکر صدیقؓ کا بیت المال سے ذاتی مشاہرہ؛ ایک قابلِ تقلید اُصول حکمرانی
✔️ تقوی القلوب؛ حضرت شیخ الہندؒ کا بیان کردہ بصیرت افروز نکتہ
✔️ اسلامی ریاست میں قاضی کی ذمہ داریاں اور اس کے منصب کے تقاضے
✔️ حج جیسے مقدس اور عظیم عمل کی قبولیت میں صالح نظریے کی ناگزیر اہمیت
روحانی و اجتماعی مقاصد ِحج ، شعائر اللہ کی اہمیت
اور ان کی اَساس پر عادلانہ نظام کے قیام کی اہمیت

پیش کردہ ادارہ رحیمیہ علوم قرآنیہ ، لاہور ۔ پاکستان
https://www.rahimia.org/
https://web.facebook.com/rahimiainstitute/

Loading comments...