Premium Only Content

خطبہ جمعہ/ عصرِ حاضر میں معاشی پستی، لوٹ کھسوٹ کی حیلہ کاری اور ۔۔۔/مفتی عبدالخالق آزاد رائے پوری
*عصرِ حاضر میں*
*معاشی پستی، لوٹ کھسوٹ کی حیلہ کاری اور اس کے انسداد کے لیے*
*دینی جدوجہد کی ناگزیریت*
*خطبہ جمعۃ المبارک:*
حضرت مولانا شاہ مفتی عبدالخالق آزاد رائے پوری
*بتاریخ:* 24 ذوقعدہ 1143ھ / 24؍ جون 2022ء
*بمقام:* ادارہ رحیمیہ علومِ قرآنیہ (ٹرسٹ) لاہور
*خطبے کی رہنما آیاتِ قرآنی*
*خطبے کی رہنما آیاتِ قرآنی و حدیث نبوی ﷺ:*
آیاتِ قرآنی: وَمَنۡ أَعۡرَضَ عَن ذِكۡرِي فَإِنَّ لَهُۥ مَعِيشَةٗ ضَنكٗا، وَنَحۡشُرُهُۥ يَوۡمَ ٱلۡقِيَٰمَةِ أَعۡمَىٰ، قَالَ رَبِّ لِمَ حَشَرۡتَنِيٓ أَعۡمَىٰ وَقَدۡ كُنتُ بَصِيرٗا، قَالَ كَذَٰلِكَ أَتَتۡكَ ءَايَٰتُنَا فَنَسِيتَهَاۖ وَكَذَٰلِكَ ٱلۡيَوۡمَ تُنسَىٰ۔ (20 - طٰہٰ: 124 تا 126)
ترجمہ: "اور جس نے منہ پھیرا میری یاد سے تو اس کو ملنی ہے گزران تنگی کی، اور لائیں گے ہم اس کو دن قیامت کے اندھا۔ وہ کہے گا: اے رب! کیوں اٹھا لایا تُو مجھ کو اندھا؟ اور میں تو تھا دیکھنے والا!۔ فرمایا: نہیں پہنچی تھیں تجھ کو ہماری آیتیں؟ پھر تو نے ان کو بھلا دیا اور اسی طرح آج تجھ کو بھلا دیں گے"۔
حدیث نبوی ﷺ: "إذا تبايعتم بالعِينةِ وأخذتم أذنابَ البقرِ ورضيتم بالزرعِ وتركتم الجهادَ سلط اللهُ عليكم ذُلًّا لا ينزعُه شيءٌ حتى ترجعوا إلى دينِكم". (سنن أبو داود، حدیث: 3462)
(ترجمہ: ”جب تم بیع عینہ ۱؎ کرنے لگو گے گائے بیلوں کے دم تھام لو گے، کھیتی باڑی میں مست و مگن رہنے لگو گے، اور جہاد کو چھوڑ دو گے، تو اللہ تعالیٰ تم پر ایسی ذلت مسلط کر دے گا، جس سے تم اس وقت تک نجات و چھٹکارا نہ پا سکو گے جب تک اپنے دین کی طرف لوٹ نہ آؤ گے“)
✔️ انسانی زندگی کی استواری معاشی معاملات پر ہے
✔️ آں حضرت ﷺ کی ارشاد کردہ جامع ترین دعا
✔️ انسانی اَخلاق کی درستی میں دینی اذکار کا کردار
✔️ قیامت والے دن آنکھوں سے محروم اُٹھائے جانے کی وجہ اور حکمت
✔️ انسانی زندگی میں معاشی تنگی کی ایک اہم ترین وجہ
✔️ اللہ تعالیٰ کی طرف سے ذلت مسلط ہونے کی چار وجوہات
✔️ ’’بیع عِینہ‘‘ کی تعریف، مفہوم اور اس میں سودخوری کا ناجائز عنصر
✔️ سرمایہ داری کا بنیادی تصور؛ حیلہ سازی پر مبنی لوٹ کھسوٹ
✔️ ہندوستان میں انگریز‘ زمینوں کے ’’مالک‘‘ کیسے بنے ؟
✔️ انگریز کے وفادار خاندانوں میں وفاداری کے عوض زمینوں کی تقسیم
✔️ ریاستِ مدینہ میں رسول اللہ ﷺ کے معاشی ترقی و استحکام کے اقدامات
✔️ غلبۂ اِسلام اور قومی دفاع کے لیے جہاد کا درست تصور، شرعی حیثیت اور ضرورت و اہمیت
✔️ پستی اور زوال سے نکلنے کے لیے دینی نظام کی طرف رجوع کی ضرورت و اہمیت
✔️ زراعت اور تجارت میں جدید ٹیکنالوجی کو اختیار کرنے ضرورت و اہمیت
✔️ ’’بیع عِینہ‘‘ کے ذریعے سرمایہ دارانہ بینکاری کو اسلامی بنانے کی حیلہ سازی میں نام نہاد مذہبی اسکالرز کا کردار
پیش کردہ ادارہ رحیمیہ علوم قرآنیہ ، لاہور ۔ پاکستان
https://www.rahimia.org/
https://web.facebook.com/rahimiainstitute/
-
54:47
Sarah Westall
11 hours agoTranshumanism vs Natural Human Zones, AI consciousness and the Hive Mind Future w/ Joe Allen
93.5K38 -
4:29:06
Joke65
9 hours ago[LIVE] The Sunday Surprise! | Testing Halo Star Wars Mods!
68.4K -
3:09:00
MaverickLIVE
9 hours agoFirst Rumble Stream!
57.4K2 -
8:06:12
xTimsanityx
13 hours ago🟢LIVE: COACH ALWAYS TOLD ME, "SHOOTERS SHOOT" | GOONING ON E-DISTRICT
43.2K2 -
32:19
SB Mowing
2 days agoThis yard was putting KIDS IN DANGER - Now they can SAFELY play outside again
51.6K28 -
LIVE
Lofi Girl
2 years agolofi hip hop radio 📚 - beats to relax/study to
261 watching -
47:41
Tactical Advisor
12 hours agoMake Your AR15 into a Bullpup/New Thermals | Vault Room Live Stream 018
61K18 -
18:07
Bearing
20 hours agoThe INSANE MENTAL DECLINE of the Democrats 💥 Lefties are NOT Ok
71.4K146 -
3:24:33
Thomas Xplores
12 hours ago $0.70 earnedBeating Fallout 4 With Pipe Pistols Only - Ep. 2
23.2K -
5:54:43
RelliksGaming
12 hours agoFinding Our Base
22.1K