انگلینڈ کے شہر برمنگھم میں تحریک لبیک کے بھائیوں نے احتجاج کیا

3 years ago
2

آج انگلینڈ کے شہر برمنگھم میں تحریک لبیک کے بھائیوں نے احتجاج کیا یہاں انگلینڈ میں ایک فلم چلائی جا رہی ہے جس میں رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کی بھی گستاخی اور صحابہ اکرام رضی اللہ تعالٰی عنہم کی شان میں گستاخی ہو رہی ہے ۔ معاذاللہ

Loading comments...