Premium Only Content
خطبہ جمعہ/ فساد فی الارض کے خلاف جدوجہد؛ تاریخی تسلسل، حکمتِ عملی۔۔۔/مفتی عبدالخالق آزاد رائے پوری
فساد فی الارض کے خلاف جدوجہد؛ تاریخی تسلسل، حکمتِ عملی اور
دورِ حاضر کے فسادی عناصر کے کردار کا تجزیہ
خطبہ جمعۃ المبارک:
حضرت مولانا شاہ مفتی عبدالخالق آزاد رائے پوری
بتاریخ: 3؍ ذوقعدہ 1443ھ / 3؍ جون 2022ء
بمقام: ادارہ رحیمیہ علومِ قرآنیہ (ٹرسٹ) لاہور
خطبے کی رہنما آیتِ قرآنی
فَلَوۡ لَا كَانَ مِنَ الۡقُرُوۡنِ مِنۡ قَبۡلِكُمۡ اُولُوۡا بَقِيَّةٍ يَّـنۡهَوۡنَ عَنِ الۡفَسَادِ فِى الۡاَرۡضِ اِلَّا قَلِيۡلًا مِّمَّنۡ اَنۡجَيۡنَا مِنۡهُمۡ ۚ وَاتَّبَعَ الَّذِيۡنَ ظَلَمُوۡا مَاۤ اُتۡرِفُوۡا فِيۡهِ وَكَانُوۡا مُجۡرِمِيۡنَ (11 - هود : 116)
ترجمہ: "سو کیوں نہ ہوئے ان جماعتوں میں جو تم سے پہلے تھیں ایسے لوگ، جن میں اثر خیر رہا ہو، کہ منع کرتے رہتے بگاڑ کرنے سے ملک میں، مگر تھوڑے کہ جن کو ہم نے بچا لیا ان میں سے، اور چلے وہ لوگ جو ظالم تھے وہی راہ، جس میں عیش سے رہے تھے، اور تھے گناہ گار"۔
۔ ۔ ۔ ۔ خُطبے کے چند مرکزی نِکات ۔ ۔ ۔ ۔ 👇
✔️ قرآن حکیم کے واقعات و قصص سے مقصود‘ تاریخ کا سبق ہے
✔️ سورت ہود میں کئی اَقوام کی تاریخ بیان کی گئی ہے
✔️ سورت ہود سے متعلق نبی اکرم ﷺ کا ارشاد
✔️ حضرت نوح علیہ السلام سے قوم کا مکالمہ اور غلط مطالبہ
✔️ حضرت شعیب علیہ السلام سے قوم کا مکالمہ اور ناپ تول میں کمی پر ہٹ دھرمی
✔️ سورت ہود میں آپ ﷺ کو چار چیزوں کا حکم
✔️ حضرت عمر فاروق رضی اللّٰہ عنہ کی بے مثال استقامت
✔️ قیام الصلواۃ سے مدد اور آیت سے پانچ نمازوں کے اوقات کا استنباط
✔️ صبر کا معنی و مفہوم اور اس کی اقسام، نتائج و ثمرات
✔️ خطبے کی مرکزی آیت کا پسِ منظر اور تفصیل و تشریح
✔️ فساد فی الارض کا معنی ومفہوم اوراس کے اثرات و نتائج
✔️ فساد فی الارض کے خاتمے کے لیے اسلام میں سزاؤں کا نظام
✔️ فساد فی الارض کی ہر شکل اور ہر قسم کے خلاف جدوجہد کا حکم
✔️ فساد کے خاتمے کے لیے نظامِ عدل کے قیام کی ضرورت و اہمیت
✔️ برائی کو ہاتھ (طاقت) کے ذریعے روکنے کا حکم، حدیثِ مبارکہ کا درست معنی و مفہوم
✔️ برائی کو زبان سے روکنے کا درست معنی و مفہوم اور تقاضے
✔️ برائی کو دل میں بُرا جاننے کا درست معنی و مفہوم اور تقاضے
✔️ ایسٹ انڈیا کمپنی کے ساتوں بانی افراد بحری قزاق اور لٹیرے تھے
✔️ ایسٹ انڈیا کمپنی اور ملٹی نیشنل کمپنیاں فساد فی الارض کا نمونہ
✔️ سرمایہ دار قوتوں کے فساد فی الارض اور کرپشن کے طریقے اور وارداتیں
✔️ عالمی فساد فی الارض کے خلاف حریت پسندوں کا کردار
✔️ موجودہ فساد فی الارض کی حامل قوتوں کے خلاف جدوجہد کی ناگزیریت
پیش کردہ ادارہ رحیمیہ علوم قرآنیہ ، لاہور ۔ پاکستان
https://www.rahimia.org/
https://web.facebook.com/rahimiainstitute/
-
15:54
MetatronGaming
2 days agoChronicles Medieval trailer reaction METATRON
1182 -
1:53:27
Camhigby
13 hours ago72 ARRESTS: Chicago Train Attack Is Worse Than Anyone Knows
1051 -
23:10
DeVory Darkins
1 day agoBondi issues chilling warning to comey after shocking twist emerges
10.5K68 -
8:01
MattMorseTV
9 hours ago $22.61 earnedVance has finally HAD ENOUGH.
39.9K87 -
15:18
MetatronHistory
2 days agoThe REAL Origins of the SUMERIANS
3.72K1 -
22:43
Nikko Ortiz
13 hours agoGhost Of Tabor Is Like Fent...
7.65K1 -
17:44
The Pascal Show
13 hours ago $0.72 earnedNOW LAPD IS LYING?! TMZ Doubles Down On Source's "Celeste Rivas Was FROZEN" Claims
4.64K1 -
18:05
GritsGG
14 hours agoThis Duo Lobby Got a Little Spicy! We Have Over 20,000 Wins Combined!
5.18K -
LIVE
Lofi Girl
3 years agolofi hip hop radio 📚 - beats to relax/study to
259 watching -
37:08
MetatronGaming
2 days agoWarhammer Shadow of The Horned Rat DOS Version is FANTASTIC! 1995
13.9K1