پترو یہ تمہارا خواب ہی رہے گا تم اسرائیل کے چمچے

2 years ago
7

آزادی کی جنگ لڑنے والوں نے ڈیل کر لی 🤣جب دیکھا کہ کارکن نہیں نکلے بس فیس بُک اور واٹس ایپ پر جہاد ہو رہا تو 6 دن کی مہلت کا کہہ کر بھاگنے کی تیاری ہو رہی ہے
پی ٹی آئی والے کیسی آزادی چاہتے ہیں جبکہ آزادی تو 70 سا پہلے مل گئی تھی
یہ چاہتے ہیں کہ ہمارا جو دل کرے ہم کرتے پھریں
پی ٹی آئی والے وہ آزادی چاہتے ہیں جہاں بے حیائی عام ہو
پی ٹی آئی والے ایسی آزادی چاہتے ہیں جہاں ختم نبوت کا قانون نہ ہو اسلام کی بات نہ ہو

پترو یہ تمہارا خواب ہی رہے گا تم اسرائیل کے چمچے 🥄 ملک پاکستان کو کبھی ختم نہیں کر سکتے

Loading comments...