تقریبِ تکمیل صحیح بخاری/ درس صحیح بخاری (آخری حدیث) / شیخ الحدیث مفتی عبدالخالق آزاد

3 years ago
1

تقریبِ تکمیل صحیح بخاری
درس بخاری شریف
بخاری شریف کی آخری حدیث پر درس
اتوار 14 مارچ 2021ء
شیخ الحدیث حضرت مفتی عبدالخالق آزاد رائے پوری
ادارہ رحیمیہ علومِ قرآنیہ (ٹرسٹ) لاہور

*۔ ۔ ۔ ۔ درسِ بُخاری کے چند مرکزی نِکات ۔ ۔ ۔ ۔*

👇

✔️ ہر قوم کا ایک آئین اور دستور ہوتا ہے

✔️ قرآن حکیم اسلام کا آئین اور دستور ہے

✔️ ہر قوم کا دستور کی روشنی میں ایک عملی نظام ہوتا ہے

✔️ حدیثِ مبارکہ اسلام کے عملی نظام کی وضاحت ہے

✔️ حدیث کسے کہتے ہیں؟ حدیث کی جامع تعریف

✔️ حدیث شریف قرآن حکیم کی تشریح اور تفسیر ہے

✔️ انکارِ حدیث کا فتنہ طاغوتی نظام نے کھڑا کیا

✔️ حدیث کا انکار، عمل درآمد کے سسٹم کا انکار ہے

✔️ بخاری شریف کتبِ احادیث میں سب پر فوقیت رکھتی ہے

✔️ بخاری شریف موطا امام مالک کی جامع اور بہترین شرح ہے

✔️ صحیح بخاری میں امام بخاریؒ کے اہتمام اور التزامات

✔️ صحیح بخاری پر امام شاہ ولی اللہ دہلویؒ کا محققانہ کلام

✔️ امام بخاریؒ نے اسلام کے دو سو سالہ بین الاقوامی غلبے کے دور کا فکر و فلسفہ، قوانین، ضابطے اورعملی نظام بیان کیا ہے

✔️ تاریخ اسلام کے پہلے دو سوسالہ ترقیات کا مختصر خاکہ

✔️ امام اسحاق بن راہویہ کی خواہش اور امام بخاری کا عزم

✔️ آں حضرت ﷺ کے علم کی بنیاد وحی الٰہی ہے

✔️ صحیح بخاری میں قائم ابواب و عنوانات کے درمیان منطقی اور عقلی ربط

✔️ صحیح بخاری شریف کے آخری دو ابواب کی تشریح

✔️ امام بخاری کے مقاصد ترجمۃ الباب اور ان کی حکمت و معرفت

✔️ وحئ الٰہی کے ساتھ انسانوں کے رویوں کی چار پہلوؤں سے تمثیل

✔️ آپ ﷺ کا طریقہ تعلیم و تربیت اور تمثیلات کی حکمت

✔️ کاہن اور نجومی سے متعلق صحابہؓ کا سوال اور آپ ﷺ کا جواب

✔️ وحئ الٰہی اور کہانت کا فرق

✔️ آخری زمانے میں حلق سے اوپر اوپر قرآن پڑھنے والے

✔️ سند اور تسلسل کی اہمیت؛ سند کے بغیر کچھ بھی قابل قبول نہیں

✔️ امام بخاریؒ تک حدیثِ مبارک کا ولی اللہی سلسلہ سند

✔️ بُخاری شریف کی آخری حدیث کی تشریح

پیش کردہ ادارہ رحیمیہ علوم قرآنیہ ، لاہور ۔ پاکستان
Presented by Rahimia Institute of Quranic Sciences, Lahore Pakistan
w: www.rahimia.org
FB: @rahimiainstitute

Loading comments...