مر جاۓ گے ظالم کی حمایت نہ کرے گے*

2 years ago
5

*تو کبھی کہتا ہے میں امریکہ کے خلاف ہوں کبھی کہتا ہے میں خلاف نہیں ہوں*

*ہم بر سرِ ممبر کہتے ہیں ہم امریکا کے خلاف ہیں ہم ہر اس شخص کے خلاف ہیں جو 295c کو ختم کرنے کی بات کرتا ہے*

*ہم اپنی بات سے پیچھے ہٹنے والے نہیں کیونکہ ہم نے قسم کھائی ہے مر جاۓ گے ظالم کی حمایت نہ کرے گے*
*امیر محترم تحریک لبیک پاکستان علامہ حافظ سعد حسین رضوی صاحب حفظہ اللّه*

Loading comments...