Premium Only Content

خطبہ جمعہ/ مطالعۂ تاریخ کی اہمیت، دورِ حاضر کا طاغوت اور اس کے.../مفتی عبدالخالق آزاد رائے پوری
مطالعۂ تاریخ کی اہمیت، دورِ حاضر کا طاغوت اور اس کے
آلۂ کار ملکی نظام کی حقیقت
خطبہ جمعۃ المبارک
حضرت مولانا شاہ مفتی عبدالخالق آزاد رائے پوری
بتاریخ: 4 شوال المکرم 1443ھ / 6؍ مئی 2022ء
بمقام: ادارہ رحیمیہ علومِ قرآنیہ (ٹرسٹ) لاہور
خطبے کی رہنما آیتِ قرآنی
وَلَـقَدۡ بَعَثۡنَا فِىۡ كُلِّ اُمَّةٍ رَّسُوۡلًا اَنِ اعۡبُدُوا اللّٰهَ وَاجۡتَنِبُوا الطَّاغُوۡتَۚ فَمِنۡهُمۡ مَّنۡ هَدَى اللّٰهُ وَمِنۡهُمۡ مَّنۡ حَقَّتۡ عَلَيۡهِ الضَّلٰلَةُ ؕ فَسِيۡرُوۡا فِىۡ الۡاَرۡضِ فَانْظُرُوۡا كَيۡفَ كَانَ عَاقِبَةُ الۡمُكَذِّبِيۡنَo
ترجمہ: "اور ہم نے اٹھائے ہیں ہر امت میں رسول کہ بندگی کرو اللہ کی اور بچو سرکشوں سے، پھر کسی کو ان میں سے ہدایت کی اللہ نے، اور کسی پر ثابت ہوئی گمراہی، سو سفر کرو مُلکوں میں، پھر دیکھو کیسا ہوا انجام جھٹلانے والوں کا"۔
۔ ۔ ۔ ۔ خُطبے کے چند مرکزی نِکات ۔ ۔ ۔ ۔ 👇
✔️ اللہ تعالیٰ کے پیغام اور اَحکامات کو جھٹلانے والوں کا انجام
✔️ سابقہ اَقوام کی تاریخ کے مطالعے کی اہمیت، مقصد اور عبرت
✔️ قوموں کی تاریخ کا مطالعہ؛ ’’فسیروا فی الارض‘‘ اور ’’فانظروا‘‘ کے تناظر میں
✔️ ’’فسیروا‘‘ اور ’’فانظروا‘‘ کا فرق، درست معنی و مفہوم اور تقاضے
✔️ جماعتوں کے ایمان، کفر اور نفاق کے قومی اور اجتماعی نتائج
✔️ اُمتِ محمدیہ ﷺ پر بہ حیثیتِ مجموعی عذاب نہ آنے کی الٰہی حکمت
✔️ اللہ تعالیٰ کے ہاں دُنیا میں قوموں کو عذاب دینے کے اجتماعی اسباب
✔️ اللہ تعالیٰ کی نظر میں ماننے اور نہ ماننے والے برابر نہیں ہوسکتے
✔️ تاریخ محض ماضی کی کھتونی نہیں، بلکہ حال اور مستقبل کی کسوٹی بھی ہے
✔️ رسول اللہ ﷺ کی حضرت ابوبکر اور حضرت عمر رضی اللہ عنہما کی حکومتوں سے متعلق پیشین گوئی
✔️ دورِ حاضر میں طاغوت کی جامع اور مکمل تعریف کا نمونہ
✔️ پاکستان کی وفاقی شرعی عدالت کے سود کے بارے میں حالیہ فیصلے کا بصیرت افروز تجزیہ
✔️ ملک میں نام نہاد اسلامی بینکاری کا طُرفہ تماشا
✔️ پاکستان میں امریکی مداخلت کی تاریخ کی ایک جھلک
✔️ برصغیر کے حریت پسندوں اور غداروں دونوں کی تاریخ کا محفوظ ریکارڈ
✔️ ہمارے عہد کے عوام دشمن حکمران ؛ وکٹورین کلچر کے قیدی
✔️ امانتوں میں خیانت اور ملکی اُمور کی نا اہلوں کو سپردگی ؛ معاشروں کی تباہی اور قیامت کی نشانی
پیش کردہ ادارہ رحیمیہ علوم قرآنیہ ، لاہور ۔ پاکستان
https://www.rahimia.org/
https://web.facebook.com/rahimiainstitute/
-
18:22
World2Briggs
20 hours ago $1.59 earnedThe New York Rant: Point Blank With No Fluff or BS. A Warning
11.7K7 -
42:52
The Finance Hub
14 hours ago $1.49 earnedBREAKING: ALINA HABBA JUST SHOCKED THE WORLD!
10.5K21 -
LIVE
BEK TV
23 hours agoTrent Loos in the Morning - 8/26/2025
350 watching -
12:15
Nikko Ortiz
18 hours agoMonday Gun Fails
69.7K15 -
8:19
MattMorseTV
17 hours ago $10.85 earnedTrump is ACTUALLY DOING IT.
68.9K52 -
5:40
Sugar Spun Run
1 day ago $0.78 earnedNutella Brownies
9.66K2 -
8:46
Faith Frontline
16 hours agoBill Maher STUNNED as Charlie Kirk Proves God Exists
22K14 -
LIVE
FyrBorne
10 hours ago🔴Warzone M&K Sniping: On the Hunt For The Next Fun Builds
102 watching -
7:11
MudandMunitions
13 hours agoNY Legal, Still LETHAL! Colt M4 + Griffin Armament GPS3X Prism Sight! NIGHT SHOOT
13.9K3 -
2:11
WildCreatures
2 days ago $0.61 earnedBrilliant Blue Hyacinth Macaw Eats Nuts With Impressive Dexterity
12.1K5