خطبہ جمعہ/تمام مذاہب کے درمیان قدرِ مشترک عالمگیر اصول، مسئلہ فلسطین کا پس منظر /مفتی عبدالخالق آزاد

3 years ago
1

خطبہ جمعۃ المبارک 28 مئی 2021
تمام مذاہب کے درمیان قدرِ مشترک عالمگیر اصول
(قرآنِ حکیم کے منفرد اسلوبِ دعوت اور قدرِ مشترک اقدار کے تناظر میں فکر انگیز گفتگو اور مسئلہ فلسطین کا پسِ منظر )
حضرت مفتی عبدالخالق آزاد رائے پوری

۔ ۔ ۔ ۔ خُطبے کے چند مرکزی نِکات ۔ ۔ ۔ ۔
👇
✔️ آپ ﷺ نے عالمگیر اُصولوں پر کل انسانیت کو دعوت دی ہے
✔️ مذاہب کی اصل تعلیمات اور ماننے والوں کے اِنحرافات
✔️ مسلمانوں کی بدعملی میں سابقہ اَقوام کے ساتھ مماثلت
✔️ انسانی زندگی پر غم اور خوف کے نفسیاتی اَثرات
✔️ غم کا تعلق ماضی جب کہ خوف کا تعلق مستقبل سے ہوتا ہے
✔️ غم اور خوف پھیلانے کی انسانیت دشمن حکمتِ عملی
✔️ قرآن نسلی اور مذہبی فرقے کے بجائے انسانیت گیر اُصول دیتا ہے
✔️ فرقہ واریت اُبھارنا غیر حنیفی، غیر اسلامی اور غیر انسانی ہے
✔️ انبیا علیہم السلام، اولیاء اللہؒ کا دعوتی اُسلوب غیر فرقہ وارانہ رہا ہے
✔️ آج دنیا میں جنگ مذاہب کے بجائے ظالم اور مظلوم کی ہے
✔️ مسئلۂ فلسطین کا تاریخی و سیاسی پسِ منظراور موجودہ حالات پر تبصرہ

پیش کردہ ادارہ رحیمیہ علوم قرآنیہ ، لاہور ۔ پاکستان
Presented by Rahimia Institute of Quranic Sciences, Lahore Pakistan
w: www.rahimia.org
FB: @rahimiainstitute

Loading comments...