خطبہ عید الفطر /سماجی رابطوں و رشتوں کے اظہار کا ملّی دن/ مفتی عبدالخالق آزاد رائے پوری

2 years ago
1

عید الفطر؛ جسمانی فرحت و عقلی خوشی کے امتزاج اور
سماجی رابطوں و رشتوں کے اظہار کا ملّی دن

خطبہ عید الفطر
حضرت مولانا شاہ مفتی عبدالخالق آزاد رائے پوری

بتاریخ: یکم؍ شوال 1443ھ / 3؍ مئی 2022ء
بمقام: ادارہ رحیمیہ علومِ قرآنیہ (ٹرسٹ) لاہور

خطبے کی رہنما آیتِ قرآنی
هُوَ الَّذِىۡۤ اَرۡسَلَ رَسُوۡلَهٗ بِالۡهُدٰى وَدِيۡنِ الۡحَـقِّ لِيُظۡهِرَهٗ عَلَى الدِّيۡنِ كُلِّهٖ‌ؕ وَكَفٰى بِاللّٰهِ شَهِيۡدًا (48 - الفتح: 28)
ترجمہ: "وہی ہے جس نے بھیجا اپنا رسول سیدھی راہ پر اور سچے دین پر، تاکہ اوپر رکھے اس کو ہر دین سے، اور کافی ہے اللہ حق ثابت کرنے والا"۔

۔ ۔ ۔ ۔ خُطبے کے چند مرکزی نِکات ۔ ۔ ۔ ۔ 👇

✔️ روزوں کی صورت میں انعامِ الٰہی کی تکمیل پر اظہارِ تشکر کا دن
✔️ عید کا پُر مسرت دن؛ امام شاہ ولی اللہ دہلویؒ کی نظر میں
✔️ عید الفطر کا دن؛ دو خوشیوں یعنی فرحتِ جسمانی و عقلی خوشی کا اِمتزاج
✔️ جسمانی و طبعی فرحت اور عقلی خوشی و اِنبساط کا موازنہ
✔️ عید کی اجتماعیت اور اس میں ہر عمر کے مرد و زن کی شرکت
✔️ عید کا دن؛ آزادی و حریت اور پوری ریاست کی خوشی کے اِظہار کا دن
✔️ عید الفطر؛ سماجی رابطوں اور رِشتوں کے اِظہار کا دن
✔️ محض وٹس ایپ پر ’’عید مبارک‘‘ کے میسج سے اس کے حقیقی تقاضے پورے نہیں ہوتے
✔️ تاریخِ آزادی کی عظیم شخصیات کو خراجِ تحسین پیش کرنے کا دن
پیش کردہ ادارہ رحیمیہ علوم قرآنیہ ، لاہور ۔ پاکستان
Presented by Rahimia Institute of Quranic Sciences, Lahore Pakistan
https://www.rahimia.org/
https://web.facebook.com/rahimiainstitute/

Loading comments...