Khutbat e Khilafat - Day 20 by Mufti Abdul Khaliq Azad Raipuri

2 years ago
1

موضوع: خلفائے راشدینؓ کی حقانیت؛ دینِ اسلام کے عالم گیر غلبے کی روشنی میں
’’لِیُظْهِرَهٗ عَلَى الدِّیْنِ كُلِّهٖ‘‘ کی تفسیر اور ولی اللہی نطقۂ نظر"
غلبۂ دین سے متعلق احادیثِ نبویہ ؐ
خلیفہ نامزد کرنے کے شرعی و تاریخی دلائل
امورِ نبوت (غلبۂ دین) کی تکمیل کے لیے خلیفہ نامزد کرنے کی ناگزیریت
مقرر: مفتی عبد الخالق آزاد رایٗے پوری ، مسند نشین سلسلہٗ عالیہ رحیمیہ رایٗے پور۔
خطبات خلافت بسلسلہ افکارشاہ ولی اللہ دھلوی
۲۳ رمضان المبارک 1443 ہ
25 April, 2022
پیش کردہ ادارہ رحیمیہ علوم قرانیہ ، لاہور ۔ پاکستان
W: www.rahimia.org
FB: @rahimiainstitute

Loading comments...