باغ جناح کراچی میں تحریک انصاف کے قائدین اور شرکاء بطور پاکستانی چیئرمین پاکستان تحریک انصاف عمران

2 years ago
4

*باغ جناح کراچی میں تحریک انصاف کے قائدین اور شرکاء بطور پاکستانی چیئرمین پاکستان تحریک انصاف عمران خان کے ہمراہ عہد کرتے ہوئے:*

بسم الله الرحمٰن الرحیم۔
ہم عہد کرتے ہیں! کہ ہم الله کے فرمان امر بالمعروف و نہی المنکر پر عمل کریں گے۔ ہم ہمیشہ حق کے ساتھ کھڑے ہوں گے اور باطل کو رد کریں گے۔ ہم عہد کرتے ہیں! کہ ہم الله کے سوا کھبی کسی کے سامنے نہیں جھکے گے۔ ہم عہد کرتے ہیں! کہ ہم اپنی عزت نفس، اپنی پاکستانیت، اپنی خود مختاری، اپنی خوداری، پر کھبی سمجھوتہ نہیں کریں گے۔ ہم ان شاءاللہ حقیقی آزادی حاصل کریں گے۔ ہم سبز ہلالی پرچم تلے یکجا رہیں گے۔ الله تعالیٰ ہمیں کامیابی عطا فرمائے۔ آمین🤲

#KarachiJalsa

Loading comments...